تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

سپریم کورٹ نے اسمبلی بحال کردی، تحریک عدم اعتماد 9 اپریل کو

by ویب ڈیسک
اپریل 7, 2022
سپریم کورٹ نے اسمبلی بحال کردی، تحریک عدم اعتماد 9 اپریل کو
Share on FacebookShare on Twitter

چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں جسٹس اعجاز الاحسن، جسٹس منیب اختر، جسٹس مظہر عالم میاں خیل اور جسسٹس جمال خان مندوخیل پر مبنی 5 رکنی بینج نے تاریخی فیصلہ کردیا۔ سپریم کورٹ نے ناصرف قومی اسمبلی کو بحال کیا ساتھ ہی ڈپٹی اسپیکر کی 3 اپریل کی  رولنگ کو کالعدم قرار دیا۔ سپریم کورٹ نے اسپیکر کو ہفتے کی صبح 10 بجے قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کا حکم دیا ہے، جس میں تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کی جائے گی۔ جس کے بعد نئے وزیراعظم کا انتخاب ہوگا۔

بشکریہ ٹوئٹر

عدالت نے اسمبلی توڑنے کے اقدام کوغیر قانونی اور غیر آئینی قرار دیا۔ سپریم کورٹ نے دو ٹوک لفظوں میں کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد پر کسی کو ووٹ سے روکنے کی کوشش نہ کی جائے۔ سپریم کورٹ نے 3 اپریل کے بعد اٹھائے گئے تمام تراقدامات کالعدم قرار دے دیے۔ سپریم کورٹ نے یہ تاریخی فیصلہ 5 صفر سے دیا۔

بشکریہ ٹوئٹر
Previous Post

اسپیکر کی رولنگ سے متعلق ازخود نوٹس پر فیصلہ محفوظ

Next Post

حکومتی ارکان شوق سے مستعفی ہوں، شہباز شریف

Next Post
حکومتی ارکان شوق سے مستعفی ہوں، شہباز شریف

حکومتی ارکان شوق سے مستعفی ہوں، شہباز شریف

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist