تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

سلمان خان کے ریاض کنسرٹ میں 80ہزار پرستاروں کی شرکت

by ویب ڈیسک
دسمبر 11, 2021
سلمان خان کے ریاض کنسرٹ میں 80ہزار پرستاروں کی شرکت
Share on FacebookShare on Twitter

بالی وڈ کے دبنگ خان ان دنوں ریاض میں ہیں، جہاں انہو ں نے ’دبنگ ٹور‘ کے سلسلے میں کنسرٹ میں حصہ لیا ۔ سعودی شہر میں اُس وقت تِل دھرنے کی جگہ نہیں تھی، جو اپنے پسندیدہ اداکار کے ایک ایک انداز کا لطف اٹھانے کے لیے موجود تھے۔ اس موقع پر جیسے ہی سلمان خان کی انٹری ہوئی تو نعروں اور تالیوں سے پورا ریاض گونج اٹھا۔

بشکریہ ٹوئٹر

سلمان خان نے اس موقع پر اپنے مشہور گیتوں پر رقص کیا۔ اس کنسرٹ میں صرف سلمان خان ہی نہیں ان کے بہنوئی آیوش شرما بھی تھے، جن کی حال ہی میں سلمان خان کے ساتھ ’انتم‘ ریلیز ہوئی ہے۔ صرف یہی نہیں شلپا شیٹی نے بھی اس کنسرٹ میں اپنے رقص سے خوب دھوم مچائی۔ پربھودیوا اور دیگر ڈانسرز نے بھی اس محفل میں جیسے ان گنت رنگ بھردیے۔

بشکریہ ٹوئٹر

اس شو میں کہا جارہا ہے کہ 80ہزار کے قریب تماشائی آئے تھے۔ جنہوں نے رات گئے تک جاری رہنے والے اس کنسرٹ کا لطف اٹھایا۔ سلمان خان اور بالی وڈ کے دیگر ستاروں کی یہ کہکشاں ’ریاض سیزن‘ کے تحت سجائی گئی تھی۔ جس میں سعودی عرب کے مختلف شہروں سے بالی وڈ اسٹارز کے چاہنے والے پہنچے تھے۔

لقطات من حفل أخي النجم سلمان خان @BeingSalmanKhan 💪🔥 pic.twitter.com/1kEfSP97It

— TURKI ALALSHIKH (@Turki_alalshikh) December 11, 2021

Tags: Salman Khan InSaudiArabiaدبنگ ٹورریاضسلمان خان
Previous Post

پہلے ایشزٹیسٹ میں آسٹریلیا کی جیت، نتھن لیون کی 400وکٹوں کا ہدف

Next Post

کیا دنیا کے دولت مند شخص ایلون مسک نوکری کو الوداع کہہ رہے ہیں؟

Next Post
کیا دنیا کے دولت مند شخص ایلون مسک نوکری کو الوداع کہہ رہے ہیں؟

کیا دنیا کے دولت مند شخص ایلون مسک نوکری کو الوداع کہہ رہے ہیں؟

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist