تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

سانحہ 9 مئی میں ملوث مجرموں کو سزائیں سنا دی گئیں

by ویب ڈیسک
دسمبر 21, 2024
سانحہ 9 مئی میں ملوث مجرموں کو سزائیں سنا دی گئیں
Share on FacebookShare on Twitter

انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق جناح ہاؤس حملے میں ملوث جان محمد خان اور محمد عمران محبوب کو 10 سال قید با مشقت کی سزا سنائی گئی ہے جبکہ  جی ایچ کیو حملے میں ملوث راجہ محمد احسان کو بھی 10 سال قید با مشقت کی سزا سنائی گئی ہے۔ پنجاب رجمنٹل سینٹر مردان حملے میں ملوث رحمت اللّٰہ اور پی اے ایف  بیس میانوالی حملے میں ملوث انور خان کو بھی 10 سال قید با مشقت کی سزا ہوئی ہے۔ بنوں کینٹ حملے میں ملوث محمد آفاق خان کو 9 سال قید بامشقت کی سزا سنائی گئی  ہے جبکہ چکدرہ قلعہ حملے میں ملوث داؤد خان کو 7 سال قید با مشقت کی سزا ہوئی ہے۔ جناح ہاؤس حملے میں ملوث فہیم حیدر کو 6، ملتان کینٹ چیک پوسٹ حملے میں ملوث  زاہد خان کو 4، پنجاب رجمنٹل سینٹر مردان حملے میں ملوث یاسر نواز کو 2 سال قید بامشقت کی سزا سنائی گئی ہے۔علاوہ ازیں جناح ہاؤس حملے میں ملوث داؤد خان، عمر فاروق کو 10، محمد حاشر خان کو 6 اور محمد عاشق کو 4 سال قید بامشقت کی سزا سنائی گئی ہے۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ پی اے ایف بیس میانوالی حملے میں ملوث بابر جمال  کو 10 جبکہ ملتان کینٹ چیک پوسٹ حملے میں ملوث خرم شہزاد کو 3 سال قید بامشقت کی سزا سنائی گئی ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق جناح ہاؤس حملے میں ملوث عبدالہادی  اور علی شان کو 10 سال قید بامشقت کی سزا سنائی گئی ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق 9 مئی 2023ء کو قوم نے سیاسی طور پر بڑھکائے گئے اشتعال انگیز تشدد اور جلاؤ گھیراؤ کے ۔افسوسناک واقعات دیکھے۔ترجمان پاک فوج کا کہنا ہے کہ 9 مئی کے پُرتشدد واقعات پاکستان کی تاریخ میں ایک سیاہ باب کی حیثیت رکھتے ہیں

Previous Post

ٹیلر سوئفٹ اور ٹریوس کیلسی کی منگنی کب ہوگی ؟

Next Post

190 ملین پاؤنڈ ریفرنس: فیصلہ نہ سنایا جا سکا

Next Post
خواتین کو وراثت میں حق دینے کی حمایت پر خاتون پولیس افسر کی پذیرائی

190 ملین پاؤنڈ ریفرنس: فیصلہ نہ سنایا جا سکا

Discussion about this post

تار نامہ

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

drone

پنجاب میں ’اینٹی ڈرون یونٹ‘ قائم کرنے کا فیصلہ

ricky martin

معروف گلوکار رکی مارٹن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں پرفارم کریں گے

iran 4

امریکی ٹی وی کی ایران کی بڑی جنگی کامیابیوں کی تصدیق

اگست میں بنگلہ دیش کی 2 کرکٹ  ٹیمیں آئیں گی

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز، بنگلہ دیش اسکواڈ کا اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist