تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

سانحہ اے پی ایس میں زندہ بچ جانے والے احمد نواز آکسفورڈ یونین کے نئے صدر

by ویب ڈیسک
مارچ 7, 2022
سانحہ اے پی ایس میں زندہ بچ جانے والے احمد نواز آکسفورڈ یونین کے نئے صدر
Share on FacebookShare on Twitter

احمد نواز کا ابتدائی تعارف یہ ہے کہ 2014 میں پشاور میں جب آرمی پبلک اسکول پر حملہ ہواتو 14 برس کے احمد نواز بری طرح زخمی ہوئے تھے لیکن انہوں نے دہشت گردوں سے بچنے کے لیے خود کو مردہ ہونے کا تاثر کیا ۔ احمد نواز کے بازو پر کئی چوٹیں آئیں۔ جن کے لیے انہیں خصوصی طور پر برطانیہ روانہ کیا گیا۔ دھیرے دھیرے وہ زندگی کی طرف لوٹ آئے اور پھر اپنے تعلیمی سلسلے کو جاری رکھا۔ 2020 میں احمد نواز نے آکسفورڈ یونیورسٹی میں داخلہ لیا۔ بہرحال اب انہوں نے ایسا اعزاز پایا ہے کہ جس پر پوری قوم فخر محسوس کررہی ہے۔

بشکریہ احمد نواز ٹوئٹر

احمد نواز نے بذریعہ ٹوئٹ بتایا کہ وہ آکسفورڈ یونیورسٹی کی ڈیبٹنگ سوسائٹی  کے صدر منتخب ہوگئے ہیں۔ اس موقع پر انہوں نے ساتھی طالب علموں کا شکریہ ادا کیا جنہوں نےاُن کی حمایت کی۔ یاد رہے کہ احمد نواز کو برطانوی شہزادے ولیم نے کنگسٹن پیلس میں  ’گلوبل لیگیسی ایوارڈ 2019‘ سے بھی نوازا تھا ۔ جبکہ وہ کولمبو میں ساؤتھ ایشیا یوتھ سمٹ میں ایشین انسپریشن ایوارڈ بھی حاصل کرچکے ہیں۔

بشکریہ احمد نواز ٹوئٹر
Tags: آکسفورڈ یونیورسٹیاحمد نوازسانحہ اے پی ایس
Previous Post

جب جیت پر راڈنی مارش نے ایمان داری کو ترجیح دی

Next Post

لمبے بال رکھنے پر پرنسپل نے ہی طالب علموں کے بال کاٹ دیے

Next Post
لمبے بال رکھنے پر پرنسپل نے ہی طالب علموں کے بال کاٹ دیے

لمبے بال رکھنے پر پرنسپل نے ہی طالب علموں کے بال کاٹ دیے

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist