تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ریزیڈنٹ ایول کے بعد احد رضا میر ایک اور ویب سیریز میں کاسٹ

by ویب ڈیسک
جولائی 14, 2022
ریزیڈنٹ ایول کے بعد احد رضا میر ایک اور ویب سیریز میں کاسٹ
Share on FacebookShare on Twitter

جس کا تھا مداحوں کو انتظار آگیا وہ شاہکار، نیٹ فلکس کی مشہور سیریز ‘ریزیڈنٹ ایول’ میں اداکاری کے جوہر دکھانے والے اداکار احد رضا میر کی کھڑکی توڑ انٹری پر پرستار دیوانے ہوگئے۔ 8 قسطوں پر مبنی ریزیڈنٹ ایول کے ریلیز ہوتے ہی ٹوئٹر پر احد رضا میر ٹاپ ٹرینڈ بن گئے ہیں جہاں مداح سیریز میں ان کی لاجواب اداکاری کو خوب سراہے رہے ہیں۔

i have been tweeting continously for the past one and a half hour, my eyes are red and i decided to take a break but i didnt and now seeing this makes me so happy – WELLDONE FAM #AhadRazaMir #ArjunBatra #AhadXResidentEvilNetflix pic.twitter.com/r6q8p6pRya

— abiha | stanning adi (@ahad_ki_fan) July 13, 2022

OMGGG AHADDDD

ps:it’s very blurry cuz it’s recorded from my tv☹️#AhadXResidentEvilNetflix #AhadRazaMir #ArjunBatra @ahadrazamir pic.twitter.com/5lyNXwpqQu

— 🫶🏼 (@sahadian_4ever) July 14, 2022

Uff your expressions ahad its wowww you makes me speechless everytime proud of you hero multitalented♡♡♡♡ #AhadXResidentEvilNetflix #ArjunBatra #AhadRazaMir pic.twitter.com/tg0BWsuDYL

— Noor_sahad (@DkdSahad) July 14, 2022

نیٹ فلکس ارویجنل ہاررویب سیریز میں بطور اداکار شامل ہوکر احد رضا میر نے اپنی کامیابی کا سفر شروع کردیا ہے کیونکہ خبریں آرہی ہیں کہ وہ ‘ریزیڈنٹ ایول’ سیریز کے بعد جلد ایک اور اگلی غیر ملکی سیریز ‘ورلڈ آن فائر سیزن 2’ میں بھی نظر آئیں گے۔

Imagine getting the news that @ahadrazamir will star in his second international project, before the release of his first one!😭 now, that’s something our whole fandom can relate with. A good morning fr.😭🧿#AhadRazaMir pic.twitter.com/f366Q6ZpF5

— jash | adam khor ♡ (@humtummiley) July 14, 2022

ریزیڈنٹ ایول سیریز میں سن 2036 کے دور کو دکھایا گیا ہے جہاں ایک جان لیوا وائرس دنیا بھر میں پھیل جاتا ہے جس سے متاثرہ لوگ آدم خور میں بدل جاتے ہیں اور قتل و غارت کی ایک داستان شروع ہوجاتی ہے۔

Resident Evil" Netflix original series Trailer #AhadRazaMir #ellabalinska  adelinerudo July 14 2022 - YouTube

Tags: Ahad Raza MirNETFLIXResident Evilاحد رضا میر
Previous Post

شوہر نے بیوی کو قتل کے بعد دیگ میں ڈال دیا

Next Post

دنیا بھر میں ٹوئٹر کی سروس متاثر

Next Post
دنیا بھر میں ٹوئٹر کی سروس متاثر

دنیا بھر میں ٹوئٹر کی سروس متاثر

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist