تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

روسی حملہ: یوکرین میں نامعلوم افراد نے بٹ کوائن کی بارش کردی

by ویب ڈیسک
مارچ 1, 2022
روسی حملہ: یوکرین میں نامعلوم افراد نے بٹ کوائن کی بارش کردی
Share on FacebookShare on Twitter

روسی فوجی حملے کے بعد یوکرین نے جب مالی نقصان کے ازالے کے لیے عطیات کا اعلان کیا تو حیران کن طور پر ایسے گمنام اور نامعلوم افراد اس مشکل گھڑی میں یوکرین کے ساتھ دینے اور مالی مدد کے لیے فرنٹ لائن پر آکھڑے ہوئے ہیں۔ جنہوں نے اپنی شناخت ظاہر نہ کرتے ہوئے یوکرین میں  حکومت، افواج اور غیرسرکاری امدادی اداروں کو کرپٹوکرنسی کی صورت میں خطیر رقم عطیہ کی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یوکرینی افراد کی مدد کے لیے اب تک ایک کروڑ 37 لاکھ ڈالر رقم کی عطیہ جمع ہوچکی ہے جن میں بٹ کوائن، ایتھیریم اور یو ایس ڈی ٹی کرپٹو کرنسیاں ہیں جبکہ انہیں میں ایک شخص ایسا بھی ہے جس نے ایک این جی او کو یکمشت 3 ملین یعنی 30 لاکھ امریکی ڈالر مالیت کے بٹ کوائن عطیہ کیے۔

Russia-Ukraine conflict LIVE: Ukrainian Army says it killed over 1,000  Russian troops - India Today

یوکرینی سرکاری خزانہ میں ڈیجیٹل کرانسیوں کی یہ بارش ایک روز قبل یوکرینی حکومت کی جانب سے اعلان کے بعد سامنے آئی، جب حکومت نے سوشل میڈیا پر اپیل کی تھی کہ ہم خطیر حضرات کی عطیہ کردہ رقم کرپٹو کرنسی کی صورت میں بھی قبول کررہے ہیں۔ جس کے نتیجے میں اعلان کے محض 8 گھنٹے بعد 54 لاکھ ڈالر کرپٹو کرنسی والٹ میں جمع ہوئے تھے۔

Stand with the people of Ukraine. Now accepting cryptocurrency donations. Bitcoin, Ethereum and USDT.

BTC – 357a3So9CbsNfBBgFYACGvxxS6tMaDoa1P

ETH and USDT (ERC-20) – 0x165CD37b4C644C2921454429E7F9358d18A45e14

— Ukraine / Україна (@Ukraine) February 26, 2022

یاد رہے کہ یوکرین میں روس کی جانب سے فوجی حملہ چھٹے روز میں داخل ہوچکا ہے، اس دوران روسی فوج نے یوکرینی دارالحکومت کیف سمیت مختلف شہروں کا مکمل محاصرہ کررکھا ہے، لاکھوں کی تعداد میں یوکرینی عوام سمیت دیگر غیرملکیوں کا انخلاء جاری ہے جبکہ روسی صدر ولادی میر پیوٹن کی اس جارحیت کے خلاف امریکا، کینیڈا، یورپ اور ترکی کی جانب سے روس کے مالیاتی اداروں پر مالی پابندیاں بھی عائد کردی گئی ہیں۔

Tags: بٹ کوائنپیوٹنروسیوکرین
Previous Post

پیٹرول سستا لیکن دودھ مہنگا ہوگیا

Next Post

برقعے کی موتیوں میں چھپا کر سونا اسمگل کرنے کی کوشش

Next Post
برقعے کی موتیوں میں چھپا کر سونا اسمگل کرنے کی کوشش

برقعے کی موتیوں میں چھپا کر سونا اسمگل کرنے کی کوشش

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist