تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

راشد خان فائنل کے لیے نہیں آرہے

by ویب ڈیسک
فروری 26, 2022
راشد خان فائنل کے لیے نہیں آرہے
Share on FacebookShare on Twitter

نجی ٹی وی چینل نے دوپہر سے ہی خبریں نشر کرنا شروع کردی تھیں کہ افغان لیگ اسپنر اور لاہور قلندرز کے اہم بالر راشد خان اپنی ٹیم کے فائنل میں رسائی کے بعد لاہورسکتے ہیں۔ اس خبر کو دیگر نیوز چینلز نے بھی بغیر تصدیق کے نشر کرنا شروع کردیا۔ بہرحال ان تمام تر افواہوں کی اس وقت تردید ہوگئی جب خود راشد خان نے بذریعہ ٹوئٹ بتایا کہ اُن کی خواہش تو تھی کہ لاہور قلندرز کا حصہ بن کر فائنل میں اپنی ٹیم کے لیے قابل قدر کارکردگی دکھائیں لیکن نیشنل ڈیوٹی اہم ہے۔

It would’ve been great to be part of @lahoreqalandars and play alongside lads in @thePSLt20 final.
I won’t be able to make it for the finals due to National Duty which is always a first priority.I wish my captain @iShaheenAfridi @sameenrana and team GOOD LUCK INSHALLAH ❤️ 🤲🏻

— Rashid Khan (@rashidkhan_19) February 26, 2022

راشد خان نے ساتھ ہی کپتان شاہین آفریدی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ جس کے بعد راشد خان کے فائنل کھیلنے کی یہ تمام تر افواہیں دم توڑ گئیں۔ یاد رہے کہ راشد خان نے لاہور قلندرز کی جانب سے کھیلتے ہوئے 13 شکار کیے تھے۔ راشد خان ان دنوں دورہ بنگلہ دیش پر ہیں۔ جہاں افغان کرکٹ ٹیم ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلنے کے لیے موجود ہے

.@rashidkhan_19 and his team have played superb cricket and now have a solid chance of making it to the #HBLPSL7 finals. 🙌🏼
He leaves tonight for national duty, but has a message for all of you.

Comment with a ❤️ for RK. #LevelHai l #LQvIU pic.twitter.com/pyE1857gKT

— PakistanSuperLeague (@thePSLt20) February 19, 2022

 

Tags: پی ایس ایل 7 فائنلراشد خانلاہور قلندرز
Previous Post

روس کا حملہ: یوکرین میں حالات سنگین ہوگئے

Next Post

جب پاکستان نے بھارت کو ” سرپرائز ” دیا

Next Post
جب پاکستان نے بھارت کو ” سرپرائز ” دیا

جب پاکستان نے بھارت کو " سرپرائز " دیا

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist