تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

رات کے وقت بدترین لودشیڈنگ، عوام کی نیندیں حرام

by ویب ڈیسک
جولائی 2, 2022
رات کے وقت بدترین لودشیڈنگ، عوام کی نیندیں حرام
Share on FacebookShare on Twitter

شہرقائد میں کے الیکڑک انتظامیہ نے عوام پر رات کی نیندیں حرام کردی، کے الیکڑک نے گیس کی کمی کا بہانہ بنا کر لوڈشیڈنگ میں مزید اضافہ کرنے کا اعلان کردیا۔ گزشتہ روز کے الیکڑک کی جانب سے جولائی کے لیے لودشیڈنگ کے نئے شیڈول جاری کیے گئے توعوام کے ہوش اڑ گئے، اعلامیہ میں کہا گیا کہ لوڈشیڈنگ دورانیے میں 2 سے 4 گھنٹے کا اضافہ کیا گیا ہے جبکہ شہر میں رات کے اوقات 4 گھنٹے کی لودشیڈنگ کا بھی اعلان کیا گیا ہے۔

May be an image of text that says "Following load-shed schedule is applicable on your area: 1st Cycle 3:35 PM Το 5:05 PM 2nd Cycle 8:35 PM To 10:05 PM 3rd Cycle 00:05 AM To 01:05 AM 4th Cycle 02:05 AM Το 03:05 AM"

بیان کے مطابق رات 11 بجے سے صبح 7 بجے تک وقفے وقفے سے بجلی بند رہے گی اور مستثنیٰ علاقوں میں دن میں 6 گھنٹے اور رات میں 4 گھٹنے بجلی بند ہوگی۔ کے الیکٹرک کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ ایندھن اور سرماٸے کی قلت کے باعث لوڈشیڈنگ کرنی پڑرہی ہے، رات کے اوقات میں بجلی بند کرنے پر مجبور ہیں۔

May be an image of ‎text that says "‎"KE دشواریاں میں فراہمی بیفرہمیںدشواریاں سے لوڈشیڈنگ شیدول کا اعلان ورجہ حرارت اور علاقوں میں شارٹ فال ٹھکر 450 500 میگاواٹ ہوچکا فال گھنٹے برقرار رہنے باعث، بحالت رات مجبوریرات کے اوقات میں بھی لوڈشیڈنگ جاری رہی ہے۔ ان حالات میں لیکٹرک جانب سے جولائی کے میں لوڈشیڈنگ کےشیڈول میں ہے۔ اقدام ان صارفین کے لیےلیا ہے جن حالیہ دنوں میں شب اوقات میں لوڈشیڈنگ کا سامنا صارفین سے معذرت خواہ ہیں‎"‎

سوشل میڈیا پر بھی اس وقت لوڈشیڈنگ سے ستائی عوام کے الیکڑک انتظامیہ پر شدید برہم دکھائی دے رہی ہے، تنقیدی اور طنزیہ جملوں کا سلسلہ جاری ہے جبکہ باعث صارفین دلچسپ میمز کے ذریعے کے الیکڑک انتظامیہ اور حکومتی اداروں کو اپنا نشانہ داغ ہے ہیں۔

#KElectric Are you insane? Are you in your senses? What the hell this timing of 1 am to 3 am of load shedding? How can you set scheduled load shedding of this timing, this is inhumane😡

— Kashif Ali (@KashifA33767988) July 2, 2022

The country has plunged into a crippling electricity crisis that is mostly attributed to mismanagement, inefficiencies, power theft and politically-motivated appointments in the power utilities. #KElectric #Loadshedding

— Saadat Aly (@SaadatJiskani) July 2, 2022

My life at 1am #KElectric #PMLN you guys could have decided some better time. I have work in the morning pic.twitter.com/Qc3xaftm8S

— Najaf Kazmi (@uselessnajaf) July 1, 2022

Subh ajana 🤷‍♂️#KElectric #LoadShedding #Karachi pic.twitter.com/PZYE5lvrJ7

— Thinking Of Karachi (@ThinkingKarachi) July 1, 2022

Tags: K ELECTRICKARACHIloadsheddingکراچیکے الیکڑکلوڈشیڈنگ
Previous Post

ایازمیر پر حملہ، وزارت داخلہ کی سخت کارروائی کی یقین دہانی

Next Post

ایران میں6.1 شدت کا زلزلہ، 5افراد ہلاک

Next Post
ایران میں6.1 شدت کا زلزلہ، 5افراد ہلاک

ایران میں6.1 شدت کا زلزلہ، 5افراد ہلاک

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist