تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

دی لارڈز آف دی رنگز اب ” دی رنگز آف پاور” کے نام سے

by ویب ڈیسک
جنوری 19, 2022
دی لارڈز آف دی رنگز اب ” دی رنگز آف پاور” کے نام سے
Share on FacebookShare on Twitter

شہرہ آفاق سیریز” دی لارڈ آف دی رنگز” کا نیا سیزن 2 ستمبر سے شروع ہونے جارہا ہے۔ جس کی پہلی جھلک پرستاروں کے لیے پیش کردی گئی ہے۔ آمیزون نے اس سیریز کے لیے نشریاتی حقوق پھر سے  حاصل کرلیے ہیں۔ پہلی جھلک میں اس سیزن کو ” دی رنگز آف پاور” کا نام دیا گیاہے۔ پروڈیوسر جے ڈی پائن اور پیٹرک مک کے کا کہنا ہے کہ اس بار سیریز میں مڈل ارتھ کے دوسرے دور کی تمام کہانیوں کو یکجاں کیا جارہاہے۔ جس میں نئے کرداروں کو بھی شامل کیا جارہا ہے۔ افسانوی کہانی کے ساتھ اس بار پہلے سے زیادہ ایکشن اور ایڈونچر ہوگا۔ اسٹریمنگ سیریز دنیا بھر میں غیر معمولی شہرت رکھتی ہے۔

Previous Post

پی ایس ایل : پہلے مرحلے میں 25 فی صد تماشائیوں کی شرکت ہوگی

Next Post

پی ایس ایل 7 کے آفیشل سونگ کی ریکارڈنگ لیک کا معاملہ

Next Post
پی ایس ایل 7 کے آفیشل سونگ کی ریکارڈنگ لیک کا معاملہ

پی ایس ایل 7 کے آفیشل سونگ کی ریکارڈنگ لیک کا معاملہ

Discussion about this post

تار نامہ

اگست میں بنگلہ دیش کی 2 کرکٹ  ٹیمیں آئیں گی

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز، بنگلہ دیش اسکواڈ کا اعلان

iran school 2

ایران میں اسکول پر حملہ امریکی فوج نے کیا، تحقیقات میں انکشاف

امریکا : اب مسافروں کو جوتے اتارنے کی ضرورت نہیں ہوگی

دو لاکھ سے زائد امریکی شہری مشرق وسطیٰ میں پھنس گئے

trump 2

سب سے پہلے ایران کو ختم کرنا چاہتے ہیں

children

یتیم بچوں اور بیواؤں کے لیے ’وزیراعلیٰ پنجاب رحمت کارڈ‘ متعارف کرانے کا فیصلہ

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist