تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

دس سال سے لاپتہ بلی مالک کو کیسے ملی؟

by ویب ڈیسک
نومبر 19, 2021
دس سال سے لاپتہ بلی مالک کو کیسے ملی؟
Share on FacebookShare on Twitter

اب تو انسان کے کھونے کی خبریں اور پھر کچھ  برسوں بعد ان کا مل جانا کوئی نئی خبر نہیں مگر ایک بلی اگر اپنے مالکوں کو 10 سال  بعد مل جائے تو یہ واقعی انوکھی خبر ہے۔ ایسا ہی کچھ برطانیہ کے شہر برمنگھم کے میاں، بیوی کولن کلیٹن اور ایوا بیلامے کے ساتھ ہوا، جہاں ان کی گمشدہ بلی 10 سال بعد مل گئی۔ بگ گنج نامی یہ بلی کون اور ایوا کے ہنی مون کے دوران  فریڈلے جنکشن کے مقام ہر کشتی سے اچھل کر آنکھوں سے اوجھل ہوگئی تھی جس کے بعد میاں بیوی کے لاکھ ڈھونڈنے پر بھی نہ ملی، بگ گنج اس وقت تین برس کی تھی، بلی کی مالکہ کہتی ہے کی گنج کی یہ عادت تھی وہ پہلے بھی اس طرح شرارتیں کئی بار کرچکی تھی لیکن گھر کا راستہ یاد ہونے کی صورت میں واپس لوٹ آتی تھی مگر اس بار ایسا کچھ نہ ہوا، اس کی گمشدگی نے ہمیں بہت رنجیدہ کردیا تھا۔

بشکریہ اسکائی نیوز

میڈیا رپورٹس کے پولیس نے میاں بیوی کو اطلاع دی کہ ان کی بلی اسٹیفورڈشائر سے مل گئی ہے۔ جس پر دونوں رنجیدہ ہوگئے، آنکھوں سے بھی آنسو چھلک پڑے، بنگ گنج اب واپس آچکی ہے اور اس کی تنہائی کو دور کرنے کیلئے اس دو کتے مٹلی اور مشٹی ساتھی بھی ہیں۔  بح گنج کے مالک کولن  کا کہنا ہے کہ ان کی بلی اب گھر آکر زیادہ سکون میں ہے اور اب صرف وہ  کھانا کھاتی ہے اور سو کر وقت گزارتی ہے۔  کولن یہ بھی کہتا ہے کہ اب اس کی بلی گھر میں گھومتی بھی ہے اپنے آپ کو دیواروں سے مس بھی کرتی ہے اور جب اس کی بیوی ایوا کی گود میں ہوتی ہے تو اسے مساج بھی کرتی ہے۔ دونوں میاں بیوی نے اس بات کا اعادہ کیا ہے کہ اب وہ بگ گنج کو تنہا نہیں چھوڑیں گے۔  البتہ بگ گنج نے اپنے دس سال کہاں گزارے یہ آج تک ایک معمہ ہی ہے۔

بشکریہ اسکائی نیوز
Previous Post

شراب کی دکان کھولنے پر کرناٹک کی خواتین کا حملہ

Next Post

بھارت میں مسلم طالبات کو ہراساں کرنے کا ایک اور واقعہ

Next Post
بھارت میں مسلم طالبات کو ہراساں کرنے کا ایک اور واقعہ

بھارت میں مسلم طالبات کو ہراساں کرنے کا ایک اور واقعہ

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist