تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

دانیال ظفر 12 ویں کھلاڑی کے روپ میں

by ویب ڈیسک
فروری 11, 2022
دانیال ظفر 12 ویں کھلاڑی کے روپ میں
Share on FacebookShare on Twitter

گلوکار علی ظفر کے بھائی دانیال ظفر اب 12 ویں کھلاڑی بن کر کرکٹ کی دنیا میں قسمت آزمانے والے ہیں اور یہ کام وہ اسکرین پر کریں گے۔  پاکستانی نئی ویب سیریز ” 12 واں کھلاڑی ” کا ٹریلر جاری کردیا گیاہے۔ جو کرکٹ کے دیوانے کے لیے دلچسپی کا باعث بن رہا ہے۔

بشکریہ ٹوئٹر پوسٹر

فلم کی کہانی گھومے گی ایک ایسے جنونی کرکٹر کے گرد جس کی راہ میں رکاوٹیں تو آتی ہیں لیکن اس کے قدم ڈگمگاتے نہیں۔ جو 12 واں کھلاڑی ہوتے ہوئے  ٹیم میں جگہ بنانے کے لیے ہر آگ کے دریا کو پار کرنے کی جدوجہد میں ہے۔  امیری اور غریبی کے ساتھ ساتھ ساتھی مغرور اور خود سر کھلاڑی کے ساتھ مقابلے کی بھی دوڑ رواں دواں ہے۔

اسکرین گریپ

ہدایتکار عدنان سرور کی اس تخلیق میں دانیال ظفر ہی نہیں بلکہ یو ٹیوبر شاہویر جعفری بھی ہیں۔ کنزہ ہاشمی ہیروئن کا کردار ادا کررہی ہیں۔ جبکہ اس ویب سیریز  کی خاص بات یہ ہے کہ اس میں فواد خان اور شعیب ملک مہمان اداکار کے طور پر اسکرین پر نظر آئیں گے۔

اسکرین گریپ

اسی طرح ویب سیریز  کی پروڈیوسر ماہرہ خان اور نینا کاشف ہیں۔ ” 12 واں کھلاڑی ” میں عثمان پیرزادہ، صبا فیصل، سرمد کھوسٹ اور شفقت چیمہ بھی شامل ہیں۔ کہا جارہا ہے کہ اسے 15 مارچ سے اسٹریمنگ کے لیے پیش کردیا جائے گا۔ ” 12 واں کھلاڑی ” کا ٹریلر دیکھ کر اندازہ ہوتا ہے کہ اس میں ایکشن تو ہے ہی، وہیں کرکٹ ہی اس کا موضوع ہے۔

اسکرین گریپ

دانیال ظفر کی اداکاری بھی غیر معمولی رہی ہے، جبھی ان کے چاہنے والے اس تخلیق کا بے چینی سے انتظار کررہے ہیں۔

اسکرین گریپ
Tags: 12 واں کھلاڑیدانیال ظفرشعیب ملکفواد خانماہرہ خان
Previous Post

Bhai Ke Reviews| Episode 39

Next Post

پی ڈی ایم کا وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ

Next Post
پی ڈی ایم کا وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ

پی ڈی ایم کا وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist