تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

خواتین کا عالمی دن اور گوگل کا ڈوڈل

by ویب ڈیسک
مارچ 8, 2022
خواتین کا عالمی دن اور گوگل کا ڈوڈل
Share on FacebookShare on Twitter

دنیا بھر کی خواتین آج اپنا دن منارہی ہیں۔ اس سلسلے میں پاکستان کے مختلف شہروں میں سیمینارز اور مارچ کا بھی اہتمام کیا جارہا ہے۔ مختلف خواتین وفاقی اور صوبائی وزرا کے ساتھ ساتھ سماجی اور ثقافتی شخصیات نے اس دن کی مناسبت سے مختلف پیغامات کو سوشل میڈیا پر شیئر کیا ہے۔ جبکہ خواتین کے عالمی دن کے موقع  پر خواتین ارکان اسمبلی کے زیر اہتمام مشاعرے کا بھی اہتمام کیا گیا۔ اس موقع پر صدر پاکستان کی اہلیہ ثمینہ علوی نے اس بات پر زور دیا کہ خواتین کی معاشی خودمختاری کے لیے مختلف اہم منصوبوں پر کام ہورہاہے۔

بشکریہ ٹوئٹر

ان کے مطابق خواتین عزم، حوصلے اور باوقار انداز میں آگے بڑھیں۔ پاکستان کے کئی شہروں میں ” عورت مارچ ” کا بھی انعقاد کیا جارہا ہے، جس کے لیے فول پروف سیکوریٹی کا انتطام ہے۔ دوسری جانب خواتین کے عالمی دن کی مناسبت سے سرچ انجن گوگل نے صنف نازک کی خدمات کا اعتراف کرتے ہوئے انہیں خراج تحسین پیش کیا ہے۔ گوگل نے اپنے ” ڈوڈل ” کو انہی خواتین کے ساتھ منسوب کیا ہے۔

اسکرین گریپ
Tags: خواتین کا عالمی دنویمن ڈے
Previous Post

بیٹے کی خواہش پر باپ نے 7 دن کی بیٹی کو قتل کردیا

Next Post

آسٹریلیا کے بعد اب اور غیر ملکی ٹیمیں پاکستان آئیں گی

Next Post
آسٹریلیا کے بعد اب اور غیر ملکی ٹیمیں پاکستان آئیں گی

آسٹریلیا کے بعد اب اور غیر ملکی ٹیمیں پاکستان آئیں گی

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist