تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

حکومت دھمکی آمیز خط چیف جسٹس سپریم کورٹ کو دکھانے کو تیار

by ویب ڈیسک
مارچ 29, 2022
حکومت دھمکی آمیز خط چیف جسٹس سپریم کورٹ کو دکھانے کو تیار
Share on FacebookShare on Twitter

وفاقی وزیر اسد عمر اور وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے اعلان کیا کہ اگر کسی کو دھمکی آمیز خط پر شک ہے تو وزیراعظم، اسے چیف جسٹس کو دکھانے کو تیار ہیں۔ لیکن بطور چیف جسٹس نہیں بڑے ہونے کے ناطے اسے شیئر کریں گے۔  اسد عمر کے مطابق اس خط میں عدم اعتماد کا ذکر ہے۔ جس میں لکھا ہے کہ اگر وزیراعظم عمران خان کی حکومت رہی تو خوف ناک نتائج آسکتے ہیں۔ خط کی تاریخ عدم اعتماد پیش ہونے سے پہلے کی ہے۔ بیرونی ہاتھ اور عدم اعتماد کی تحریک باہم جڑی ہیں۔ اس سازش کا پہلا کردار نواز شریف ہے۔ جو لندن میں غیر ملکی ایجنسیز سے ملتے رہتے ہیں۔ وفاقی وزرا نے اعتراف کیا کہ پی ڈی ایم کی سینئر قیادت بھی اس ساری سازش سے لا علم نہیں ہے۔ دھمکی آمیز مراسلہ اعلیٰ ترین ملٹری قیادت سے شیئر کیا گیا۔ اسد عمر کا کہنا تھا کہ دھمکی آمیز خط حقیقت ہےاور وہ اسے دیکھ چکے ہیں۔

اس خبر سے متعلق مزید پڑھیں:

باہر سے بیٹھ کرحکومت گرانے کی سازش ہورہی ہے، وزیراعظم

Previous Post

اپوزیشن اور حکومتی اتحاد میں صرف 3 ووٹ کا فرق

Next Post

ناظم جوکھیو قتل کیس: ملزمان کے نام ای سی ایل میں شامل

Next Post
ناظم جوکھیو قتل کیس: ملزمان کے نام ای سی ایل میں شامل

ناظم جوکھیو قتل کیس: ملزمان کے نام ای سی ایل میں شامل

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist