تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

حمزہ شہباز نے وزیراعلیٰ کا حلف اٹھالیا

by ویب ڈیسک
اپریل 30, 2022
حمزہ کے حلف کے لیے صدر کسی اورکو مقرر کریں، عدالت

بشکریہ ٹوئٹر

Share on FacebookShare on Twitter

پنجاب کے نئے وزیراعلیٰ حمزہ شہباز سے حلف قومی اسمبلی کے اسپیکرراجا پرویز اشرف نے لیا۔ تقریب میں وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اور نون لیگ کی نائب صدر مریم نواز بھی موجود تھیں۔ جبکہ ڈپٹی اسپیکرپنجاب دوست محمد مزاری نے بھی بطور خاص شرکت کی ۔ حمزہ شہباز پنجاب کے 21 ویں وزیراعلیٰ ہیں۔ یاد رہے کہ حمزہ شہباز نے لاہور ہائی کورٹ کے حکم پر پنجاب کے نئے وزیراعلیٰ کا حلف اٹھایاہے۔ جس نے اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف کو پابند کیا تھا کہ وہ حمزہ شہباز کا حلف لیں۔ اس موقع پر نون لیگ کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا تھا کہ جتنے بڑے چیلنجز ہیں اتنا ہی بڑا ارادہ ہے۔ نون لیگ پنجاب اور پاکستان کو عوام کو ریلیف دینا چاہتی ہے۔

Tags: حمزہ شہبازمریم نواز
Previous Post

مدینے میں جو ہوا، وہ اعمال کا نتیجہ ہے، عمران خان

Next Post

مراسلہ تحقیقات، عمران خان کا صدر اور چیف جسٹس کو خط

Next Post
ڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری کرنا وزیراعظم کا اختیار ہے، فواد چوہدری

مراسلہ تحقیقات، عمران خان کا صدر اور چیف جسٹس کو خط

Discussion about this post

تار نامہ

امریکا : اب مسافروں کو جوتے اتارنے کی ضرورت نہیں ہوگی

دو لاکھ سے زائد امریکی شہری مشرق وسطیٰ میں پھنس گئے

trump 2

سب سے پہلے ایران کو ختم کرنا چاہتے ہیں

children

یتیم بچوں اور بیواؤں کے لیے ’وزیراعلیٰ پنجاب رحمت کارڈ‘ متعارف کرانے کا فیصلہ

port

پاکستانی بندرگاہوں کی عارضی بندش سے متعلق زیرِ گردش نوٹیفکیشن جعلی ہے

ayat al khumani 2

ایرانی سپریم لیڈر خامنہ ای کی نماز جنازہ کیوں مؤخر ہوئی ؟

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist