تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

حمزہ شہباز نئے وزیراعلیٰ ، سب کو ساتھ لے کر چلنے کا عہد

by ویب ڈیسک
اپریل 16, 2022
حمزہ شہباز نئے وزیراعلیٰ ، سب کو ساتھ لے کر چلنے کا عہد
Share on FacebookShare on Twitter

مسلم لیگ نون کے رہنما حمزہ شہباز 197 ووٹ لے کر پنجاب کے نئے قائد ایوان منتخب ہوگئے۔ تحریک انصاف اور قاف لیگ کے امیدوار پرویز الہٰی کو کوئی ووٹ نہیں ملا۔ پورے دن پنجاب اسمبلی ہنگامہ آرائی کی نذر رہی۔ سب سے پہلے ڈپٹی اسپیکردوست محمد مزاری پر حملے کیے گئے اور پھر اسی طرح  اپوزیشن ارکان کو بدترین تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ 6 گھنٹے تک ہنگامہ آرائی اس قدر بڑھی کہ صورتحال کو قابو کرنے کے لیے پنجاب اسمبلی میں سادہ کپڑوں میں پولیس اہلکاروں کو داخل ہونا پڑا۔ آئی جی پنجاب بھی موقع کی نزاکت کو سمجھتے ہوئے  خود بھی ایوان میں پہنچے۔ اس ساری صورتحال میں قاف لیگ اور پی ٹی آئی نے قائد ایوان کے انتخاب کا بائی کاٹ کیا۔ دوسری جانب پرویز الہٰی نے دعویٰ کیا کہ انہیں  بھی مارا پیٹا گیا۔

بشکریہ ٹوئٹر

انہوں نے یہاں تک کہا کہ انہیں جان سے مارنے کی کوشش کی گئی۔ پنجاب کے 21 ویں وزیراعلیٰ کا انتخاب جیتنےوالے حمزہ شہباز نے ایوان سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ آج ڈپٹی اسپیکر پر حملہ ایوان کے تقدس پر حملہ ہے۔ انہوں نے اتحادی جماعتوں کا شکریہ ادا کیا اور اس عزم کا اظہار کیا کہ وہ وزیراعلیٰ نہیں بلکہ کارکن بن کر صوبے کی خدمت کریں گے۔

Tags: پرویز الہٰیحمزہ شہباز
Previous Post

بلقیس ایدھی۔۔۔۔ مخلص، انسان دوست اور سادگی کا پیکر

Next Post

آزاد کشمیر کا وزیراعظم کون، فیصلہ آج

Next Post
آزاد کشمیر کا وزیراعظم کون، فیصلہ آج

آزاد کشمیر کا وزیراعظم کون، فیصلہ آج

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist