تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

جلد طالبان، گرلز سیکنڈری اسکولز کھولنے کا اعلان کریں گے،یونیسف

by ویب ڈیسک
اکتوبر 16, 2021
جلد طالبان، گرلز سیکنڈری اسکولز کھولنے کا اعلان کریں گے،یونیسف

بشکریہ سوشل میڈیا

Share on FacebookShare on Twitter

یونیسف کے ڈپٹی ایگزیکٹو ڈائریکٹر عمر عبدی جو حال ہی میں افغان دارالحکومت کابل کا دورہ کرکے واپس آئے ہیں۔ انہوں نے اقوام متحدہ کے مرکزی دفتر میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ طالبان بہت جلد اعلان کریں گے کہ تمام افغان لڑکیوں کو سکینڈری اسکولز جانے کی اجازت ہوگی۔

بشکریہ عرب نیوز

عمر عبدی کے مطابق طالبان سے ہونے والی مختلف ملاقاتوں میں اِس بات پر زور دیا گیا ہے کہ لڑکیوں کے منقطع ہونے والے تعلیمی سلسلے کو بحال کیا جائے۔ان کامزید کہنا تھا کہ افغان وزیر تعلیم ایک فریم ورک پر کام کررہے ہیں جس کے تحت افغان لڑکیوں کو چھٹی جماعت سے آگے بھی تعلیم جاری رکھنے کی اجازت ہوگی اور اس اقدام پر ایک سے دو ماہ میں اعلان کردیا جائے گا۔ یونیسف کے ڈپٹی ایگزیکٹو ڈائریکٹر عمر عبدی کے مطابق ہائی اسکول کی طالبات 27دن سے تعلیم سے محروم ہیں اور کوشش ہے کہ ان کی مزید تعلیم کا حرج نہ ہو۔

بشکریہ عرب نیوز
Tags: افغانستانطالبانعمرعبدییونیسف
Previous Post

لندن: افغان پناہ گزین لڑکے کا قتل، 16سالہ طالب علم گرفتار

Next Post

13سال میں قتل کرنے والا بچہ 27سال بعد پیرول پر رہا

Next Post
13سال میں قتل کرنے والا بچہ  27سال بعد پیرول پر رہا

13سال میں قتل کرنے والا بچہ 27سال بعد پیرول پر رہا

Discussion about this post

تار نامہ

امریکا : اب مسافروں کو جوتے اتارنے کی ضرورت نہیں ہوگی

دو لاکھ سے زائد امریکی شہری مشرق وسطیٰ میں پھنس گئے

trump 2

سب سے پہلے ایران کو ختم کرنا چاہتے ہیں

children

یتیم بچوں اور بیواؤں کے لیے ’وزیراعلیٰ پنجاب رحمت کارڈ‘ متعارف کرانے کا فیصلہ

port

پاکستانی بندرگاہوں کی عارضی بندش سے متعلق زیرِ گردش نوٹیفکیشن جعلی ہے

ayat al khumani 2

ایرانی سپریم لیڈر خامنہ ای کی نماز جنازہ کیوں مؤخر ہوئی ؟

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist