تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

جاپان میں خوفناک زلزلہ، 4 افراد ہلاک

by ویب ڈیسک
مارچ 17, 2022
جاپان میں خوفناک زلزلہ، 4 افراد ہلاک
Share on FacebookShare on Twitter

جاپان کے موسمیاتی ایجنسی کا کہنا ہے کہ بدھ کی رات کو مشرقی جاپان  شدت کے ایک طاقتور زلزلے نے دارالحکومت ٹوکیو کو ہلا کر رکھ دیا۔ جس کا مرکز فوکوشیما کے قریب سمندر میں 60 کلومیٹر کی گہرائی میں تھا۔ زلزلہ اتنا شدید تھا کہ مختلف علاقوں میں ٹرین سروس معطل ہے جبکہ متاثرہ علاقوں میں 22 لاکھ صارفین کو بجلی کی فراہمی منقطع ہوگئی۔ خوفناک زلزلے کے باعث شیروشی، میاگی شنکانسن بلٹ ٹرین پٹری سے بھی اترگئی جبکہ لوگ خوف و ہراس میں مبتلا ہوکر مکان کی چھتوں پر چڑھ گئے اور گھروں سے باہر نکل آئیں۔

This girl is extremely calm during this massive quake on a 13th floor in Tokyo #earthquake #Fukushima pic.twitter.com/Tq0q1eNa0n

— Syed Touseef Naqvi (@TauseefNaqvi13) March 16, 2022

سوشل میڈیا پر اس وقت زلزلے کی دل دھلانے والی ویڈیوز کا سلسلہ جاری ہے جسے دیکھ کر ہر شخص کی روح کانپ جائے۔

A tsunami warning was issued by Japanese officials Wednesday following a 7.3-magnitude earthquake that hit off the coast of Fukushima Japan Tokyo prefecture, where a 2011 quake caused a disaster at a nuclear power plant

Retweet#tsunami #Earthquake #Fukushima #japan #tokyo pic.twitter.com/M748mRZ4xv

— Gautam Gada (@GautamGada) March 16, 2022

WATCH: Woman captures the moment a strong #earthquake hit central #Japan.#TSUNAMI pic.twitter.com/po72HirExa

— League of India – The INDIC POST Of The World (@league_of_india) March 16, 2022

جاپانی وزیراعظم فومیوکیشیدا نے بیان میں کہا کہ مشرقی علاقوں میں 7.3شدت زلزلے سے 4افراد ہلاک اور100سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔زلزلے کے باعث ملک میں 3روز تک ہائی الرٹ رہے گا تاہم زلزلے کے بعد جاری کی گئی سونامی کی وارننگ ختم کردی گئی ہے۔

Previous Post

آسٹریلیا کی ” خوش فہمی ” نے ہاتھ آئے ” چانس ” کو کھو دیا

Next Post

وزارت مذہبی امور کا رمضان ٹرانسمیشن سے متعلق اہم اقدام

Next Post
وزارت مذہبی امور کا رمضان ٹرانسمیشن سے متعلق اہم اقدام

وزارت مذہبی امور کا رمضان ٹرانسمیشن سے متعلق اہم اقدام

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist