تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

بھارت : پرانے عاشق کا محبوبہ کی شادی میں ہنگامہ

by ویب ڈیسک
دسمبر 7, 2021
بھارت :  پرانے عاشق کا محبوبہ کی شادی میں ہنگامہ
Share on FacebookShare on Twitter

بھارتی ریاست اترپردیش کے ضلع گورکھ پور میں اُس وقت ہنگامہ برپا ہوگیا۔ جب ایک پرانے ناکام عاشق نے محبوبہ کو کسی اور ساتھ سات پھیرے لیتے دیکھا تو اس کا خون کھول گیا۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق مشتعل عاشق نے شادی کے عین اُس وقت واویلا مچا دیا، جب محبوبہ کا نیا شریک سفر اُس کے گلے میں ’منگل سوتر‘ پہنانے ہی والا تھا۔ اس موقع پر عاشق نامراد یہ شادی نہیں ہوسکتی کہتا ہوا میدان میں کودا اور محبوبہ کی مانگ میں زبردستی سندور بھرنے کے بعد ’منگل سوتر‘ پہنانے کی کوشش کرنے لگا ، دل برداشتہ عاشق نے کوشش کی کہ محبوبہ اُسی کے ساتھ شادی کرے ۔

Jilted lover forcibly applies sindoor in bride’s ‘manng’ during ‘jaimala’ at her wedding. pic.twitter.com/I7srz7r2bQ

— The Times Of India (@timesofindia) December 5, 2021

جس پر لڑکی کے گھروالوں نے اس نوجوان کی جم کر دھنائی کردی۔ ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ پولیس نوجوان کویہ دھماکہ چوکڑی دکھانے پر گرفتار کرکے لے گئی۔ جس کا موقف ہے کہ محبوبہ نے اُس سے شادی کا وعدہ کیا اور وہ اس بیاہ کے انتظام کے لیے دوسرے شہر رقم کمانے کے لیے گیا تھا کہ پیچھے سے محبوبہ کے گھر والوں نے اُس کی شادی کسی اور سے کردی۔ بہرحال لڑکی کی شادی ہوئی تو وہیں جہاں اُس کے ماں باپ چاہتے تھے لیکن عاشق نامراد سلاخوں کے پیچھے چلا گیا۔ جبکہ مفت میں اس کی پٹائی بھی ہوگئی۔

Tags: Jilted lover forcibly appliesاترپردیششادی میں ہنگامہناکام عاشق
Previous Post

کشور کمار کا گانا جسے جنید جمشید صرف اپنے لئے گایا کرتے تھے

Next Post

منور فاروقی پر ایک اور وار، گڑھ گاؤں کامیڈی فیسٹیول سے بے دخلی

Next Post
نفرت جیت گئی، فن کار ہار گیا،منورفاروقی نے اسٹینڈ اپ کامیڈی کو خیر باد کہہ دیا

منور فاروقی پر ایک اور وار، گڑھ گاؤں کامیڈی فیسٹیول سے بے دخلی

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist