تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

بھارت : ” لو جہاد” کا الزام لگا کر مسلم نوجوان پر تشدد

by ویب ڈیسک
جنوری 19, 2022
بھارت : ” لو جہاد” کا الزام لگا کر مسلم نوجوان پر تشدد
Share on FacebookShare on Twitter

انتہا پسند ہندوؤں کی تنظیم بجرنگ دل کے غنڈوں نے اجین کے ریلوے اسٹیشن پر اچانک ہلہ بولا اور ٹرین میں سوار ایک مسلمان اور شادی شدہ ہندو خاتون کو ساتھ ساتھ سفر کرتے دیکھ کر دونوں کو ٹرین سے اتار لیا۔ اس دوران بجرنگ دل نے نوجوان آصف شیخ کو بری طرح مارا پیٹا اور اُس پر یہ الزام لگایا کہ وہ ” لو جہاد” کے نام پر ہندو خاتون کو ورغلا کر  بھگا کر لے جارہا تھا۔ دونوں کو قریبی تھانے لایا گیا تو پتا چلا کہ ” لو جہاد” کا واویلا مچانے والے بجرنگ دل کے دعوے میں کوئی حقیقت نہیں۔ کیونکہ آصف شیخ اور خاتون دونوں کا تعلق اندور سے ہےاور دونوں گھرانوں میں خاندانی دوستانہ مراسم  ہیں اور آصف شیخ ، خاتون کو بحفاظت اس کی منزل اجمیر تک پہنچانے کے لیے اس کے ساتھ تھا۔

मुस्लिम लड़का और गैर मुस्लिम लड़की MP उज्जैन से ट्रेन में जा रहे थे, हिंदू संगठन वालों को खबर लगी तो वहाँ पहुँचकर लड़के को पीटते हुए थाने ले गए, जाँच के बाद पुलिस ने बताया कि लड़का और लड़की दोनों शादीशुदा हैं, दोनों में पारिवारिक संबंध भी है, जिसके बाद पुलिस ने उन्हें जाने दिया… pic.twitter.com/Q6u0md3pMC

— Ashraf Hussain (@AshrafFem) January 18, 2022

پولیس نے تصدیق کے لیے دونوں کے خاندان سے رابطہ کیا تو بات سچ نکلی۔ جبکہ اس موقع پر ہندو شادی شدہ خاتون ٹیچر نے بجرنگ دل کے غنڈوں کو خوب کھری کھری سنائی۔ اس کا کہنا تھا کہ بجرنگ دل کی اس حرکت سے اس کی پوری زندگی خراب ہوسکتی تھی۔ بہرحال پولیس نے آصف شیخ اور ہندو خاتون کو چھوڑ دیا گیا لیکن حیران کن طور پر پولیس نے بجرنگ دل کے کارکنوں کے خلاف کوئی مقدمہ درج نہیں کیا جنہوں نے جھوٹا الزام لگا کر یہ وبال کھڑا کیا تھا۔

Tags: بجرنگ دللو جہاد
Previous Post

کورونا کا خطرہ، نیوزی لینڈ کا آسٹریلیا جانے سے انکار

Next Post

کورونا وبا سے نمٹنے کے لیے این سی او سی کے ہنگامی فیصلے

Next Post
کورونا وبا سے نمٹنے کے لیے این سی او سی کے ہنگامی فیصلے

کورونا وبا سے نمٹنے کے لیے این سی او سی کے ہنگامی فیصلے

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist