تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

بھارتی نیوز چینل نے ایک بار پھر کامیڈی سرکس کو مات دی

by ویب ڈیسک
مارچ 4, 2022
بھارتی نیوز چینل نے ایک بار پھر کامیڈی سرکس کو مات دی
Share on FacebookShare on Twitter

نامی گرامی اینکر نما جرنسلٹ کی لاعلمی نے دنیا بھر میں بھارتی میڈیا کو مذاق کا نشانہ بنادیا، یہ ہیں ٹائمز ناؤ کے ایڈیٹر ان چیف راہول شیو شنکر جو کہتے ہیں کہ خود کو بہت بڑا صحافی اور تجزیہ کار لیکن بے خبر اتنے ہیں کہ ان کی پول کھل ہی گئی، یوکرائن کے موضوع پر گرما گرم بحث چل رہی تھی اور اور بے چارے راہول  اتنے سُن بیٹھے تھے کہ غیرملکی مہمان پینلسٹ کے نام اور ان کے چہروں تک سے واقف نہیں تھے۔

بار بار غلط ناموں سے مہمانوں کو پکارتے رہے اور ان سے رائے بھی پوچھتے رہے،دو منٹ تک راہول جی کا یہ بچہ جمورا والا شو چلتا رہا۔ اب پوچھتے کسی سے جواب کوئی اور دیتا، ظاہری بات ہے وہی دیتا جس کا نام لے کر مخاطب کرتے، جس پر راہول جی آگ بگولہ ہو کر دوسرے مہمان سے بولے کہ وہ آُن سے نہیں پوچھ رہے، جب ان کی باری آئے تب بولیں اور جب مہمان کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوگیا۔ تو غیر ملکی مہمان نے اس راہول جی کے منہ پر اُس وقت تالا لگایا جب انہیں بتایا کہ پہلے اپنا ہوم ورک صحیح کریں، آپ نے تو مہمانوں کے نام تک بدل دیے۔

Craziest 1 minute of TV news ever, with opposing guests on the Ukraine war hosted by Indian TV. the ending is a MUST watch.. #GodiMedia 😅😅#TimeNow#rahulshivshankar pic.twitter.com/UicZbTJwpX

— Anokha Sipahi (@TheAnokhaSipahi) March 3, 2022

راہول شیف شنکر نے تو معذرت کرلی لیکن سوشل میڈیا پر کلپ اتنا وائرل ہوا کہ چند گھنٹوں میں 14 لاکھ سے زائد افراد دیکھ چکے ہیں۔ اور یہی کہہ رہے ہیں کہ گرافکس ڈیزائنرز پر سارا ملبہ ڈالنے کے بجائے راہول جی کم از کم خود گوگل پر تلاش کرکے یہ تو دیکھ لیتے ہیں کہ جس کو شو میں بلایا ہے وہ دکھتے کیسے ہیں؟

Previous Post

جاوید آفریدی دنیا کے سب سے بڑے فٹ بال کلبوں میں سے ایک خریدنے کے خواہش مند

Next Post

بھارتی اینکر کی بے خبری پر پوری دنیا نے اڑایا مذاق

Next Post
بھارتی اینکر کی بے خبری پر پوری دنیا نے اڑایا مذاق

بھارتی اینکر کی بے خبری پر پوری دنیا نے اڑایا مذاق

Discussion about this post

تار نامہ

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

drone

پنجاب میں ’اینٹی ڈرون یونٹ‘ قائم کرنے کا فیصلہ

ricky martin

معروف گلوکار رکی مارٹن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں پرفارم کریں گے

iran 4

امریکی ٹی وی کی ایران کی بڑی جنگی کامیابیوں کی تصدیق

اگست میں بنگلہ دیش کی 2 کرکٹ  ٹیمیں آئیں گی

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز، بنگلہ دیش اسکواڈ کا اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist