تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

بورس جانسن بچ گئے، تحریک عدم اعتماد ناکام

by ویب ڈیسک
جون 7, 2022
بورس جانسن بچ گئے، تحریک عدم اعتماد ناکام
Share on FacebookShare on Twitter

برطانوی وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد کورونا وبا اور لاک ڈاؤن کے دوران ٹین ڈاؤننگ اسٹریٹ میں طے شدہ قوائد و ضوابط کی خلاف ورزی پر لائی گئی۔ بورس جانسن کی اپنی  پارٹی کنزرویٹو پارٹی  نے ان کے خلاف احتجاج کیا۔حالانکہ بورس جانسن نے اس معاملے پر کئی بار معذرت بھی کی لیکن جہاں برطانوی وزیراعظم کے خلاف ان کی اپنی پارٹی ہوئی وہیں اپوزیشن نے بھی اس موقع سے فائدہ اٹھاتے ہوئے اس تحریک کی بھرپور تیاری کی۔ رائے شماری کے دوران 211 ارکان نے اس بغاوت اور اعتراضات کے باوجود بورس جانسن کے حق میں ووٹ دیا۔ جبکہ ان کی مخالفت میں 148 ووٹ آئے۔ یوں بورس جانسن اقتدار بچانے میں کامیاب ہوئے۔ اس موقع پربرطانوی وزیراعظم کا کہنا تھا کہ وہ اب پارٹی کو مزید تقسیم ہونے سے بچانے کے لیے متحد اور منظم ہو کر کام کرنے پر یقین رکھتے ہیں۔

Previous Post

بلتت فورٹ کے گارڈ صلاح الدین، مارکوپولو مونچھیں شناخت

Next Post

ڈالر کی قدر میں پھر اضافہ، تاریخ میں پہلی بار 202 روپے کا ہوگیا

Next Post
انٹربینک میں ڈالر پھر مہنگا، اوپن مارکیٹ میں 200 روپے سے زیادہ

ڈالر کی قدر میں پھر اضافہ، تاریخ میں پہلی بار 202 روپے کا ہوگیا

Discussion about this post

تار نامہ

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

drone

پنجاب میں ’اینٹی ڈرون یونٹ‘ قائم کرنے کا فیصلہ

ricky martin

معروف گلوکار رکی مارٹن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں پرفارم کریں گے

iran 4

امریکی ٹی وی کی ایران کی بڑی جنگی کامیابیوں کی تصدیق

اگست میں بنگلہ دیش کی 2 کرکٹ  ٹیمیں آئیں گی

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز، بنگلہ دیش اسکواڈ کا اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist