تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

بلقیس ایدھی شدید علیل، چاہنے والوں کی صحت یابی کی دعا

by ویب ڈیسک
اپریل 14, 2022
بلقیس ایدھی شدید علیل، چاہنے والوں کی صحت یابی کی دعا
Share on FacebookShare on Twitter

انسانیت کا درد رکھنے والے عبدالستار ایدھی کی شریک سفر بلقیس ایدھی انتہائی علالت کا شکار ہیں۔ خاتون اول تہمینہ درانی نے بذریعہ ٹوئٹ بلقیس ایدھی کی بستر علالت کی ایک تصویر جاری کی ہے۔ جس میں وہ بلقیس ایدھی کے ساتھ کھڑی ہیں۔ تہمینہ درانی کے مطابق بلقیس ایدھی بہت بیمار ہیں۔ وہ ان کی مزاج پرسی کے لیے جب پہنچیں تو بلقیس ایدھی نے انہیں ” خاتون اول ” کہہ کر مخاطب کیا ۔ان کا کہنا تھا کہ درحقیقت کوئی ” خاتون اول ” ایدھی کی بلقیس کی عظمت کے برابر نہیں ہوسکتیں۔

Today Bilquise & I wept a river in her hospital room. She cried for Edhi sb & I cried for her. She is So unwell! And when she called me the 1st lady I squirmed😰. Indeed NO 1st lady can match up to the greatness of ‘Edhi’s Bilquise.’ pic.twitter.com/feet5ZAs24

— Tehmina Durrani (@TehminaDurrani) April 13, 2022

تہمینہ درانی کے مطابق بلقیس ایدھی، شوہر کو یاد کرکے بہت رو رہی تھیں۔ جس پر وہ بھی اپنے آنسوؤں پر قابو نہ رکھ سکیں۔ تہمینہ درانی کے اس ٹوئٹ کے جواب میں نون لیگی رہنما احسن اقبال نے بھی بلقیس ایدھی کے جلد صحت یاب ہونے کے لیے دعا کی ہے۔  ایدھی اور بلقیس ایدھی کے بنی نوع انسانیت کی خدمات کی بنا پر کئی چاہنے والے اس جوڑے کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔ اسی بنا پر بلقیس ایدھی کی جلد صحت یابی کے لیے سبھی دعا کررہے ہیں۔

May Allah Give her speedy recovery Ameen! https://t.co/7mLfQuRZCd

— Ahsan Iqbal (@betterpakistan) April 14, 2022

Tags: ایدھیبلقیس ایدھیتہمینہ درانیخاتون اول
Previous Post

اسلام آباد میٹرو بس منصوبے کے التوا پر انکوائری

Next Post

وزیراعظم آزاد کشمیر نے 5 وزرا کوبرطرف کردیا

Next Post
وزیراعظم آزاد کشمیر  نے 5 وزرا کوبرطرف کردیا

وزیراعظم آزاد کشمیر نے 5 وزرا کوبرطرف کردیا

Discussion about this post

تار نامہ

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

drone

پنجاب میں ’اینٹی ڈرون یونٹ‘ قائم کرنے کا فیصلہ

ricky martin

معروف گلوکار رکی مارٹن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں پرفارم کریں گے

iran 4

امریکی ٹی وی کی ایران کی بڑی جنگی کامیابیوں کی تصدیق

اگست میں بنگلہ دیش کی 2 کرکٹ  ٹیمیں آئیں گی

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز، بنگلہ دیش اسکواڈ کا اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist