تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

بلاول بھٹو کا لانگ مارچ اور مفاہمت کے بادشاہ آصف علی زرداری کی ملاقاتیں

by ویب ڈیسک
فروری 25, 2022
بلاول بھٹو کا لانگ مارچ اور مفاہمت کے بادشاہ آصف علی زرداری کی ملاقاتیں
Share on FacebookShare on Twitter

ملاقاتیں بڑھ رہی ہیں، وعدے ہورہے ہیں، مذاکرات ہورہے ہیں  جو کل تک ایک دوسرے سے خفا تھے آج بغل گیر ہورہے ہیں، سیاست کے جادوگر آصف علی زرداری کی ملاقاتیں معنی خیز بنتی جارہی ہیں، کبھی شہباز شریف سے تو کبھی مولانا فضل الرحمان سے کبھی امیر جماعت اسلامی سراج الحق سے، یہاں تک کہ حکومت کے اتحادی قاف لیگ کے چوہدری برادران کو بھی دعوت کا بلاوا مل گیا ہے۔ لیکن وزیراعظم عمران خان بھی ڈٹے ہوئے ہیں جو بار بار صرف یہی کہتے ہیں کہ ان کے پاس اپنے خلاف ہونے والی ہر سازش کا منہ توڑ جواب ہے، وفاقی وزرا بھی اپوزیشن کی ملاقاتوں پر دلچسپ تبصرے کررہے ہیں۔

PDM splits as five parties to form new bloc - Pakistan - DAWN.COM

اُدھر بلاول بھٹو کراچی سے اسلام آباد کو فتح کرنے کے لیے اتوار کو نکل رہے ہیں۔ خاص کر ایسے میں جب وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کی تیاریاں عروج پر ہیں، ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق حکومتی اتحادی جماعت قاف لیگ کا بھی  دو ٹوک مؤقف ہے کہ پنجاب کی وزارتِ اعلیٰ سے کم پر کوئی کمپرومائز نہیں ہو گا۔دوسری جانب ایم کیو ایم پاکستان بھی حکومت سے خفا ہے۔

Imran Khan Should Not Underestimate The Wily PMLQ Dynasty In Days To Come -  Naya Daur

کیا اپوزیشن اپنے ارادوں میں کامیاب ہوجائے گی؟ یا پھر ہمیشہ کی طرح کسی ایک مقام پر آکر کسی ایک نکتے پر اس اتحاد میں ایسی دارڑیں پڑیں گی کہ حکومت اپنی جگہ رہے گی اور اپوزیشن بکھر کر رہ جائے گی؟

Previous Post

کیلاش کمار، ہندو برادری سے پہلے پاکستانی لیفٹیننٹ کرنل

Next Post

چور کی کارستانی، اینگلا مرکل کا پرس اڑا لیا

Next Post
چانسلر شپ کے بعد انگیلا میرکل کہاں مصروف ہیں؟

چور کی کارستانی، اینگلا مرکل کا پرس اڑا لیا

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist