تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

برلن : پاکستانی ٹرک آرٹ سے سج گیا

by ویب ڈیسک
مئی 24, 2022
برلن : پاکستانی ٹرک آرٹ سے سج گیا
Share on FacebookShare on Twitter

جرمنی کے شہر برلن میں پاکستانی سفارت خانے میں شہرہ آفاق ٹرک آرٹسٹ پھول پتی ٹیم نے اپنے شاہکاروں کی نمائش کی۔ اس رنگا رنگ تقریب کا انعقاد پاکستان کی آزادی کے 75 سال مکمل ہونے کے جشن کے طور پر کیا گیا۔

All set for the Truck art Exhibition at # Pakistan House, Berlin.@DrMFaisal @ForeignOfficePk @epwing_official @PhoolPatti #75thPayKuchKhaas#آزادی کے 75 سال#DiamondJubleePakistan pic.twitter.com/qBFZcoSKYY

— Pakistan Embassy Germany (@PakinGermany_) May 23, 2022

اس موقع پر  پاکستانی سفیر ڈاکٹر محمد فیصل بھی موجود تھے جبکہ غیر ملکی مہمانوں نے ٹرک آرٹ کے رنگین فن پاروں کو خاصا سراہا۔ ڈاکٹر محمد فیصل کا کہنا تھا کہ پاکستانی ثقافت ہر ایک کے لیے کشش رکھتی ہے۔ جبھی سیاح پاکستان کا رخ کرنے پر مجبور ہوتے ہیں۔

بشکریہ پاکستانی سفارت خانہ برلن

ان کے مطابق یہ اچھوتا آرٹ بسوں، گاڑیوں اور ٹرک کی سجاوٹ کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ اس کے دل کش اور حسین نقش و نگار ہر ایک کی توجہ حاصل کرجاتے ہیں۔ جبکہ ان پر تحریر کردہ دلچسپ عبارتیں بھی دیکھنے والوں کو بھرپور تفریح دیتی ہیں۔

Amb @DrMFaisal ‘s message on the ocassion of #Truck Art #Exhibition held at Pakistan House,Berlin today@ForeignOfficePk @PhoolPatti @AliSalmanAnchan @epwing_official #75thPayKuchKhaas #DiamondJubileePakistan pic.twitter.com/rTz5WREreI

— Pakistan Embassy Germany (@PakinGermany_) May 23, 2022

انہوں نے اس بات پر مسرت کا اظہار کیا کہ یہ شاہکار پاکستانی ثقافت کا مثبت رخ پیش کرنے میں معاون ثابت ہورہے ہیں۔ اس موقع پر علی سلمان آنچن اور ان کی پھول پتی ٹیم کو ستائشی اسناد بھی پیش کی گئیں۔

بشکریہ پاکستانی سفارت خانہ برلن
Previous Post

بدھ کو ہر حال میں اسلام آباد آؤں گا، عمران خان

Next Post

اسلام آباد لانگ مارچ "خونی مارچ” بن گیا

Next Post
اسلام آباد لانگ مارچ "خونی مارچ” بن گیا

اسلام آباد لانگ مارچ "خونی مارچ" بن گیا

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist