تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

برطانیہ میں پاکستانی نژاد سورج مکھی بہن بھائیوں کا عالمی ریکارڈ

by ویب ڈیسک
جنوری 1, 2022
برطانیہ میں پاکستانی نژاد سورج مکھی بہن بھائیوں کا عالمی ریکارڈ
Share on FacebookShare on Twitter

برطانوی شہر کووینٹری میں مقیم پاکستانی اسلم پرویز اورانکی اہلیہ اپنے 6 بچوں کے ساتھ موروثی کیفیت کا شکار ہے جس کی وجہ سے گینیز بک آف ورلڈ ریکارڈ نے سورج مکھی بہن بھائیوں کی سب سے زیادہ تعداد ہونے پر انہیں اس انوکھے اعزاز سے نوازا ہے۔ اسلم پرویز اور اہلیہ شمیم اختر کا تعلق پاکستان سے ہے جو برسوں قبل برطانیہ منتقل ہوئے اور یہی اپنی گھرستی بنانے کا فیصلہ کیا۔

بشکریہ گینیز بک

یہاں ان کے 6 بچے ہوئے جنھوں نے اپنے والدین سے اس جینیاتی خامی کو پایا اور اس طرح یہ چھ کے چھ بہن بھائی البینو یا سورج مکھی ہے، ان تمام بہن بھائیوں کو بچپن ہی سے اپنے سورج مکھی ہونے پر مذاق بنایا جاتا تھا جس پر دل برداشتہ ہونے کے بجائے ان بہن بھائیوں نے شہر میں البینزم سے متعلق آگاہی دینے والی تنظیم میں بطور کام کرنے کا فیصلہ کیا۔

بشکریہ گینیز بک

چند عرصے قبل سورج مکھی بہن بھائیوں میں سے بڑی بہن نسیم اختر نے اپنے عجیب و غریب خاندان کو گینیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں نام دینے کی درخواست ڈالی جس پر گینیز بک آف ورلڈ ریکارڈ نے فوری جواب دیتے ہوئے اس انوکھے خاندان کو عالمی اعزاز سے نوازا۔ یہاں حیران کن بات یہ ہے کہ یہ تمام بہن بھائی شادی شدہ ہے لیکن ان کے بچوں میں سے کوئی بھی سورج مکھی نہیں ہے۔

البینو یا سورج مکھی کیا ہے؟

سورج مکھی یا البینزم ایک موروثی کیفیت ہے جس میں پیدائشی طور پر انسان کی جلد کا رنگ دودھیا ہوجاتا ہے۔ اس حالت میں متبلا شخص کی کھال، بالوں اور آنکھ کی پتلی کو مخصوص رنگ دینے والا قدرتی مادّہ ’میلانین‘ متاثر ہوتا ہے۔ نتیجتاً متاثرہ فرد کا چہرہ اور بال پیدائشی طور پر انتہائی سفید دکھائی دینے لگتے ہیں جبکہ آنکھوں کی رنگت بھی خاصی مختلف ہوجاتی ہے۔ یہ کیفیت انسانوں کے ساتھ ساتھ جانوروں میں بھی پایا جاتا ہے جسے کچھ ثقافتوں میں مقدس بھی سمجھا جاتا ہے۔ ایسے جانور دنیا میں بہت کم پائے جاتے ہیں۔15 Of The Coolest And Cutest Looking Albino Animals

Tags: albinismالبینزمسورج مکھی
Previous Post

سال نو کے جشن نے گھر میں صف ماتم بچھادی

Next Post

شہرہ آفاق امریکی کامیڈن بیٹی وائٹ چل بسیں

Next Post
شہرہ آفاق امریکی کامیڈن بیٹی وائٹ چل بسیں

شہرہ آفاق امریکی کامیڈن بیٹی وائٹ چل بسیں

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist