تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

باصلاحیت اور ذہین طالب علم اشفاق احمد کی موت معمہ بن گئی

by ویب ڈیسک
جون 14, 2022
باصلاحیت اور ذہین طالب علم اشفاق احمد کی موت معمہ بن گئی
Share on FacebookShare on Twitter

سندھ یونیورسٹی میں ایک اور مبینہ خودکشی کا واقعہ، 20 سالہ طالبعلم اشفاق احمد کی لاش پنکھے سے بندھی اس کے ہاسٹل کے کمرے سے ملی۔ اشفاق احمد شر سندھ یونیورسٹی کے شعبہ ایل ایل بی کے فورتھ ایئر کا طالب علم تھا اور حیدرآباد قاسم آباد میں ہاسٹل میں رہتا تھا  لیکن 12 جون کو اشفاق احمد کو یار دوستوں نے کمرے میں مردہ پایا۔ سوشل میڈیا پر گردش کرتی تصاویر کے مطابق اشفاق احمد کے گردن میں رسی بندھی ہے اور خود وہ گھٹنوں کے بل بیٹھا ہے جبکہ بستر کے چادر پر بھی کوئی سیلوٹیں نہیں ہیں۔

Image
بشکریہ ٹوئٹر

اہلخانہ اور دوستوں کا ماننا ہے کہ اشفاق احمد نے خودکشی نہیں بلکہ اسے قتل کیا گیا ہے۔ اہلخانہ کی جانب سے دباؤ اور سوشل میڈیا پر چلنے والی مہم کے نتیجے میں پولیس نے تحقیقات کا آغاز کردیا ہے تاہم ابھی تک پولیس کسی نتیجے تک نہ پہنچ سکی اور جے آئی ٹی تشکیل دے کر مزید تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے۔

بشکریہ ٹوئٹر

خیال رہے کہ 20 سالہ اشفاق احمد متوسط طبقے کے گھرانے سے تعلق رکھتا تھا، والد ریٹائرڈ پرائمری ٹیچر ہیں، اشفاق احمد کی موت پر اہلخانہ سمیت دوست احباب غم سے نڈھال ہے اور سندھ حکومت سے شفاف تحقیقات کا مطالبہ کررہے ہیں۔ کہ آخر کب تک سندھ کے تعلیمی درسگاہیں ہونہار طالبعلموں کے مقتل گاہ بنتا رہے گے، کتنے طالب علم ذہنی تناؤ میں آکر اپنی جانیں گنوا بیٹھے گے۔

Tags: اشفاق احمد شرایل ایل بیسندھ یونیورسٹی
Previous Post

آئی سی سی ون ڈے رینکنگ: پاکستان بھارت کو دھکیلنے میں کامیاب

Next Post

ایف اے ٹی ایف: پاکستان کے گرے لسٹ سے نکلنے کے روشن امکان

Next Post
ایف اے ٹی ایف: پاکستان کے گرے لسٹ سے  نکلنے کے روشن امکان

ایف اے ٹی ایف: پاکستان کے گرے لسٹ سے نکلنے کے روشن امکان

Discussion about this post

تار نامہ

iran

پڑوسی ممالک کیخلاف حملے نہیں کیے جائیں گے, ایرانی صدر

ispr

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، خطے سے متعلق تبادلہ خیال

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist