تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

بابراعظم کی ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے رینکنگ میں حکمرانی برقرار

by ویب ڈیسک
مارچ 2, 2022
ایک بار پھر بابراعظم نمبر ون بن گئے
Share on FacebookShare on Twitter

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی فارمیٹس میں پلیئر کی نئی رینکنگ جاری کردی ہے۔ جس میں ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم بدستور پہلی پوزیشن پر برقرار ہے۔

Image

آئی سی سی کی جانب سے تازہ ترین درجہ بندی کے مطابق ایک روزہ میچ فارمیٹس میں دوسرے نمبر پر بھارتی سابق کپتان ویرات کوہلی جبکہ دوسرے نمبر پر روہت شرما ہے۔

ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں محمد رضوان کی دوسری پوزیشن برقرار رہی۔ آل راؤنڈر کیٹیگری میں عماد وسیم کی پوزیشن دسویں ہے، ٹی ٹوئنٹی بالرز رینکنگ میں شاداب خان کا دسواں نمبر ہے۔

ٹیسٹ بالنگ رینکنگ میں شاہین شاہ آفریدی کی چوتھی پوزیشن برقرار رہی جبکہ او ڈی آئی بالنگ رینکنگ میں کوئی پاکستانی شامل نہیں ہے۔

Previous Post

Bhai Ke Reviews| Episode 46

Next Post

انڈس اسپتال اینڈ ہیلتھ نیٹ ورک: رمضان کیمپین 2022 کی تقریب رونمائی

Next Post
انڈس اسپتال اینڈ ہیلتھ نیٹ ورک: رمضان کیمپین 2022 کی تقریب رونمائی

انڈس اسپتال اینڈ ہیلتھ نیٹ ورک: رمضان کیمپین 2022 کی تقریب رونمائی

Discussion about this post

تار نامہ

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

drone

پنجاب میں ’اینٹی ڈرون یونٹ‘ قائم کرنے کا فیصلہ

ricky martin

معروف گلوکار رکی مارٹن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں پرفارم کریں گے

iran 4

امریکی ٹی وی کی ایران کی بڑی جنگی کامیابیوں کی تصدیق

اگست میں بنگلہ دیش کی 2 کرکٹ  ٹیمیں آئیں گی

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز، بنگلہ دیش اسکواڈ کا اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist