تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

بابراعظم کی دیوالی کی مبارک باد، بھارتی پرستار خوشی سے نہال

by ویب ڈیسک
نومبر 5, 2021
بابراعظم کی دیوالی کی مبارک باد، بھارتی پرستار خوشی سے نہال
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستانی کپتان اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے نمبر ون بلے باز بابر اعظم نے ’دیوالی‘ کے تہوار پر سوشل میڈیا پر پس منظر میں آتش بازی کے ساتھ اپنی تصویر شیئر کی،ساتھ ہی انہوں نے لکھا جو یہ تہوار منارہے ہیں، اُن کے لیے ڈھیر ساری مبارک باد۔ بابراعظم کی اس پوسٹ کو دنیا بھر میں سبھی نے سراہا۔ بالخصوص بھارتی صارفین نے بابراعظم کے اس مبارک باد پر دل کھول کر اُ ن کی تعریف کی۔ رکی ڈے نے لکھاکہ شکریہ بھائی۔

Shukriya bhaijan, and May Lord Krishna gives you good health

— Riki Dey🇮🇳 (@rikideysnr) November 5, 2021

وائی بھیو کوشک نے لکھا کہ بھارت کی طرف سے آپ کو بھی اس دیوالی کی مبارک باد دی جاتی ہے۔

Happy Diwali bhai Wishing you the bright time ahead May the festival of lights fill your life with happiness prosperity and good health. 🙏
Love And Respect from India 🇮🇳

— Vaibhav kaushik (@vaikaushik25) November 4, 2021

ایک اور صارف پون کے مطابق وہ چاہتے ہیں کہ بابراعظم ورلڈ کپ ٹرافی اٹھائیں۔

I believe in king babar supremacy. Way to go champion. Can’t wait to see you lift the world cup.

— Pavan (@Pavan74354174) November 4, 2021

یووی نے بابراعظم کو پاکستان کا عظیم ترین بلے باز قرار دیا۔

Greatest batsman of Pakistan

— yuvi. (@Yuvi_FCB) November 4, 2021


کارتک رایجہ نے بابراعظم کے لیے نیک خواہشات اور بھارت کی جانب سے ڈھیر ساری محبت کا تحفہ دیا۔

Love from India🇮🇳.
All the best for finals 🔥❤

— Kartik Raheja (@KartikRaheja9) November 4, 2021

نرمل آریل نے بھی بابراعظم کو دیوالی کی مبارک باد دی ہے۔ ایک اور صارف آر شرما نے بھی بابر کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔

Thanks Babar, may your Diwali be peaceful and prosperous.. 🙏🙏

— R Sharma (ਰਾਹੁਲ) (@imdev_Pandit) November 4, 2021

سنہیا شیکھر لکھتی ہیں کہ بابراعظم آپ نے دل جیت لیے، آپ دنیا کے بہترین بلے باز ہیں۔

Nvr excepted !! 🙏Thankyou sir our own virat always share this gayan on festival 😬where u r wishing frm a pure heart..u r playing really good. Good luck Respect from India

— sneha shekar🇮🇳 (@snehashekar4) November 5, 2021

گرہیت سنگھ گریوال کے مطابق بابراعظم کرکٹ کی دنیا کے لیے انمول تحفہ ہیں اور اس دور کے بہترین بلے باز بھی جن کے لیے نیک تمنائیاں ہیں۔

Happy Diwali… Babar… People stuffed with hate will not appreciate this gesture… Be strong keep growing in your career you are gift to world of cricket and we are happy to see you among excellent players of current era..

— Gurpreet Singh Grewal (@Free_Singh89) November 5, 2021

Tags: بابراعظمپاکستانی کرکٹ ٹیم
Previous Post

ناظم جوکھیو کا بااثر افراد کے خلاف آواز اٹھانا جرم بن گیا

Next Post

موسم سرما میں یخنی، لازمی ہے چکھنی

Next Post
موسم سرما میں یخنی، لازمی ہے چکھنی

موسم سرما میں یخنی، لازمی ہے چکھنی

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist