تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

بابراعظم کا طلبہ کے لیے اسکالرشپ کا اعلان

by ویب ڈیسک
اکتوبر 12, 2021
بابراعظم کا طلبہ کے لیے اسکالرشپ کا اعلان
Share on FacebookShare on Twitter

معمولی بال بوائے سے دنیا کا نمبر ون بیٹسمین بننے والا کرکٹر انسانی خدمت کے جذبے میں بھی سب سے آگے ہے ۔ قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے طلبہ کی تعلیم کے لیے بیش قیمت اسکالرشپس کا اعلان کیا ہے ۔ والد محمد اعظم کے ہمراہ  لاہور کے  نجی ہوٹل میں انھوں نے اس حوالے سے ایک تقریب منقعد کی اور تعلیم کی اہمیت پر زور دیا ۔ بابر اس بات پر یقین رکھتے ہیں کہ آنے والے نئے کرکٹرز تعلیم یافتہ ہوں تاکہ وہ ماڈرن کرکٹ کے تقاضوں سے ہم آہنگ ہوکر اپنا کیرئیر آگے بڑھا سکیں ۔ تعلیم یافتہ کرکٹرز اس کھیل میں سٹے کے بڑھتے ہوئے رجحان سے بھی خود کو محفوظ رکھنے کے قابل ہوسکیں گے ۔

بشکریہ ای ایس پی این

بابر نے جس تسلسل کے ساتھ پرفارمنس دیتے ہوئے کرکٹ کی دنیا میں اپنا لوہا منوایا ہے بلاشبہ اس میں انکی قابلیت کا بھی بڑا عمل دخل ہے ۔حال ہی میں بابر  نے کیریئر کے ریکارڈ میں ایک اور اضافہ کیا اور وہ ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں 7000 رنز بنانے والے تیز ترین بلے باز بن گئے ہیں۔ انہوں نے ویسٹ انڈین کرکٹر کرس گیل کا ریکارڈ توڑ کر ان سے کم اننگز میں 7000 رنز تک پہنچنے کا سنگ میل عبور کرلیا۔ بابراعظم کو یقین ہے کہ بطور کپتان وہ 17 اکتوبر سے ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کے لیے گراں قدر خدمات سرانجام دیں گے اور ایک بار پھر پاکستانی عوام کو عالمی کپ جیت کر یادگار تحفہ دیں گے ۔

Previous Post

ابوظہبی میں ’اسکویڈ گیم’ کا مقابلہ لیکن خون خرابے کے بغیر

Next Post

بابر اعظم کا طلبہ کے لیے اسکالر شپ کا اعلان

Next Post
بابر اعظم کا طلبہ کے لیے اسکالر شپ کا اعلان

بابر اعظم کا طلبہ کے لیے اسکالر شپ کا اعلان

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist