تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

بابراعظم ون ڈے کے بدستور نمبرون بلے باز

by ویب ڈیسک
جون 15, 2022
بابراعظم ون ڈے کے بدستور نمبرون بلے باز
Share on FacebookShare on Twitter

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ایک روزہ میچوں کی نئی درجہ بندی جاری کردی۔ بلے بازوں کی درجہ بندی میں پہلی اور دوسری پوزیشن پر پاکستانی بلے بازوں کا راج ہے۔ بابراعظم بدستور نمبر ہیں تو امام الحق نے کوہلی کو پیچھے دھکیلتے ہوئے دوسری پوزیشن حاصل کرلی۔

بشکریہ پی سی بی

روہیت شرما کی چوتھی پوزیشن ہے۔ بالرز کی درجہ بندی میں نیوزی لینڈ کے فاسٹ بالر ٹرنٹ بولٹ نمبر کی پوزیشن پر ہیں۔ جبکہ شاہین آفریدی نے ترقی کرتے ہوئے چوتھی پوزیشن پر قبضہ جمایا ہے۔ بدقسمتی سے شاہین آفریدی کے علاوہ کوئی اور پاکستانی بالر ٹاپ ٹین میں شامل نہ ہوسکا۔ آل راؤنڈر کی درجہ بندی میں بنگلہ دیش کے شکیب الحسن پہلے نمبر پر ہیں۔ جبکہ اس درجہ بندی میں عماد وسیم کا نمبر 8 واں ہے۔

بشکریہ پی سی بی
Previous Post

27 فی صد پاکستانی امریکا اور روس سے بہتر تعلقات کے حامی ، سروے

Next Post

عمران خان کے اثاثوں میں 6 کروڑ روپے سے زائد کا اضافہ

Next Post
عمران خان کے اثاثوں میں 6 کروڑ روپے سے زائد کا اضافہ

عمران خان کے اثاثوں میں 6 کروڑ روپے سے زائد کا اضافہ

Discussion about this post

تار نامہ

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

ٹرمپ انتظامیہ کی  اسرائیل کو 151 ملین ڈالر کے بم فروخت کرنے کی منظوری

ٹرمپ انتظامیہ کی اسرائیل کو 151 ملین ڈالر کے بم فروخت کرنے کی منظوری

امریکہ کی ثالثی کے بعد پاکستان اور بھارت فوری جنگ بندی پر متفق

ایران غیر مشروط طور پر ہتھیار ڈال دے

سیکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائیاں، 31 دہشت گرد ہلاک

بلوچستان میں کارروائیاں،15 دہشت گرد ہلاک

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist