تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ایک بار پھر بابراعظم نمبر ون بن گئے

by ویب ڈیسک
دسمبر 22, 2021
ایک بار پھر بابراعظم نمبر ون بن گئے
Share on FacebookShare on Twitter

ہفتہ وار نئی آئی سی سی رینکنک جاری کی گئی جس کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے سیریز کی فہرست میں پاکستانی کپتان بابراعظم پھر سے اپنی پہلی پوزیشن واپس لینے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔  پچھلے ہفتہ کی رینکنگ  میں بابر اعظم  پہلی سے تیسری پوزیشن پر آگئے تھے لیکن ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے آخری  میچ  میں اپنے ساتھی کھلاڑی محمد رضوان کے ساتھ 158  رنز کی  شراکتداری قائم کی اور 53گیندوں پر 79 رنز کی اننگز کھیلنے والے بابر اعظم نے اپنا کھویا ہوا تاج واپس پالیا، بابر اعظم کے ساتھ اس فہرست میں انگلینڈ کے ڈیوڈ میلان 805 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں تو تیسری پوزیشن پر پاکستانی اوپنر محمد رضوان تیسرے نمبر پر براجمان ہیں۔

🔹 Babar Azam surges to the 🔝
🔹 Mohammad Rizwan into the top three 🔥

Significant gains for Pakistan batters in the latest @MRFWorldwide ICC Men’s T20I Player Rankings 👉 https://t.co/hBFKXGWUp4 pic.twitter.com/qqUfYsFGkA

— ICC (@ICC) December 22, 2021

دوسری جانب ٹیسٹ بیٹنگ ریکنگ میں آسٹریلیا  کے مارنوس پہلی پوزیشن پر آگئے ہیں۔ انھیں یہ  پہلی پوزیشن دونوں ایشز میچز میں اچھی کارکردگی دکھانے پر اور آسٹریلیا کی کامیابی میں کلیدی کردار  ادا کرنے پر ملی۔  912  پوائنٹس کے ساتھ مارنوس لیبسشینگ نے انگلینڈ جوروٹ کو مات دے کر پہلی پوزیشن پر براجمان ہوئے اور جوروٹ نے دوسری پوزیشن حاصل کی جبکہ بابر اعظم ایک درجے تنزلی کے ساتھ 9ویں نمبر پر ہیں۔

🔝 Labuschagne dethrones Root
💪 Starc makes significant gains

Australia stars shine in the latest @MRFWorldwide ICC Men’s Test Player Rankings.

👉 https://t.co/DNEarZ8zhm pic.twitter.com/W3Aoiy3ARP

— ICC (@ICC) December 22, 2021

ٹی ٹوئنٹی بالنگ کیٹیگری میں اسپین بالر شاداب خان 9 ویں نمبر پر موجود ہیں جبکہ فاسٹ بالر شاہین شاہ آفریدی ایک درجہ تنزلی کے ساتھ 11 ویں سے 12 ویں نمبر پر آ گئے ہیں، ٹیسٹ ریکنگ بالنگ میں بھی فاسٹ بالر شاہین آفریدی ایک درجہ تنزلی کے ساتھ دوسرے سے تیسرے نمبر پر آگئے ہیں۔ آئی سی سی کے مطابق آل راؤنڈر کیٹیگری کے ٹاپ ٹین کھلاڑیوں میں پاکستانی عماد وسیم شامل ہیں جن کا آٹھواں نمبر ہے۔

Tags: آئی سی سیبابر اعظم
Previous Post

’مس نائیجیریا‘ کا تاج باحجاب مسلم حسینہ کے سر پرسج گیا

Next Post

گھانا کا ایوان بن گیا اکھاڑے کا میدان

Next Post
گھانا کا ایوان بن گیا اکھاڑے کا میدان

گھانا کا ایوان بن گیا اکھاڑے کا میدان

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist