تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ایمانوئل میکرون پھر فرانس کے صدر منتخب

by ویب ڈیسک
اپریل 25, 2022
ایمانوئل میکرون پھر فرانس کے صدر منتخب
Share on FacebookShare on Twitter

فرانس میں ہونے والے صدارتی انتخاب میں ایمانوئل میکرون بظاہر جیت تو گئے ہیں لیکن ان کی یہ برتری مخالف خاتون امیدوار ماری لاپین کے مقابلے میں زیادہ نہیں ہے۔ میکرون نے 58.5 فیصد ووٹ حاصل کیے جبکہ ماری لا پین کو 41.5 فیصد ووٹ ملے۔ اس تناظر میں میکرون بڑے مارجن سے جیت نہ پائے۔ کیونکہ 2017 میں میکرون نے 66 کے مقابلے میں 34 فی صد ووٹ سے لاپین کو ہرایا تھا۔  بہرحال اب وہ 5 سال کے لیے فرانس کے پھر سے صدر منتخب ہوچکے ہیں۔

بشکریہ سی این این

شکست کے بعد مخالف امیدوار ماری لاپین کا کہنا تھا کہ انہوں نے اب تک بہترین کارکردگی دکھائی۔ جس پر وہ مطمین ہیں۔ امریکی صدر جو بائیڈن سمیت کئی عالمی رہنماؤں نے میکرون کی اس فتح پر انہیں مبارک باد دی ہے۔ جن کا کہنا ہے کہ وہ اس نئے مرحلے میں فرانس میں انقلابی معاشی اور سماجی اصلاحات کریں گے۔ یاد رہے کہ میکرون کو تنگ نظر صدر تصور کیا جاتا ہے۔ جنہوں نے مسلمانوں کے خلاف کیے ایسے اقدامات کیے ہیں، جن پر فرانسنسی مسلمانوں میں بے چینی پائی گئی۔  جبکہ تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ میکرون کے مقابلے میں شکست خوردہ ماری لاپین کٹر مسلم دشمن امیدوار تھیں۔ جنہوں نے انتخابی مہم کے دوران اس بات کا عندیہ دیا تھا کہ اقتدار میںآنے کے بعد وہ فرانسنسی مسلمانوںکے لیے سخت قوانین متعارف کرائیں گی۔

بشکریہ ٹوئٹر
Previous Post

اب مشکل فیصلے کرنے ہوں گے، مفتاح اسماعیل

Next Post

پرویز الہٰی کا ڈپٹی اسپیکر کے اسٹاف کو معطل کرنے کا اقدام

Next Post
اپوزیشن کے پاس مطلوبہ تعداد سے زیادہ ہیں، پرویز الہٰی

پرویز الہٰی کا ڈپٹی اسپیکر کے اسٹاف کو معطل کرنے کا اقدام

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist