تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ایف اے ٹی ایف: پاکستان کے گرے لسٹ سے نکلنے کے روشن امکان

by ویب ڈیسک
جون 14, 2022
ایف اے ٹی ایف: پاکستان کے گرے لسٹ سے  نکلنے کے روشن امکان
Share on FacebookShare on Twitter

فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کا اہم اجلاس آج سے جرمن شہر برلن میں  شروع ہوگیا ۔ جس میں اس پہلو پر بھی جائزہ لیا جائے گا کہ پاکستان کو گرے لسٹ سے نکلنا ہے کہ نہیں۔ اس سلسلے میں وزیرخارجہ بلاول بھٹو اور وزیر مملکت حنا ربانی کھر کے حالیہ سفارتی دوروں میں خوش آئند پیش رفت ہوئی ہے پاکستان نے سفارتی سطح پر خود اس لسٹ سے باہر کرنے کے لیے تمام ترتعلقات کا استعمال کیا ہے۔ اسی تناظر میں امکان یہی ہے کہ پاکستان کا نام  ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکل جائے گا۔

بشکریہ ٹوئٹر

بلاول بھٹو اور حنا ربانی کھر  کے حالیہ دوروں پر اقوام عالم کو اس بات پر بھی قائل کرلیا گیا ہے کہ  فیٹف ایکشن پلان کے تقریباً تمام نکات پر عملدرآمد ہوچکا ہے صرف سزاؤں کے حوالے سے عملدرآمد ہونا باقی ہے اور اس حوالے سے پاکستان پراسیکیوشن اور تمام متعلقہ قانونی ترامیم  کرچکا ہے۔ 17 جون تک جاری رہنے والے فیٹف کے اس اجلاس میں پاکستان کے بارے میں شرکا کو یہ بھی معلوم ہوگا کہ پاکستان نے 34 میں سے 32 نکات پر عمل درآمد کرلیا ہے۔ فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ایف اے ٹی ایف کے صدر مارکوس پیلائر کا کہنا تھا کہ ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن منی لانڈرنگ کے خلاف جاری جنگ میں گیم چینجر کا کردار ادا کر سکتی ہے، ٹومیشن، بلاک چین ٹیکنالوجی، آرٹیفیشل اینٹلی جننس اور بڑے پیمانے پر موجود ڈیٹا سمیت دیگر جدید ٹیکنالوجی کے وسائل ٹیررازم فنانسنگ و منی لانڈرنگ کی کھوج لگانے اس کی روک تھام اور منی لانڈرنگ و ٹیررازم فنانسنگ کو منطقی انجام تک پہنچانے میں اہم کردارادا کریں گے۔

بشکریہ ٹوئٹر
Previous Post

باصلاحیت اور ذہین طالب علم اشفاق احمد کی موت معمہ بن گئی

Next Post

کراچی : الیکٹرک چارجنگ اسٹیشن کا جرمن سفیر کے ہاتھوں افتتاح

Next Post
کراچی : الیکٹرک چارجنگ اسٹیشن کا جرمن سفیر کے ہاتھوں افتتاح

کراچی : الیکٹرک چارجنگ اسٹیشن کا جرمن سفیر کے ہاتھوں افتتاح

Discussion about this post

تار نامہ

iran

پڑوسی ممالک کیخلاف حملے نہیں کیے جائیں گے, ایرانی صدر

ispr

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، خطے سے متعلق تبادلہ خیال

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist