تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ایف آئی اے کا خوف، حریم شاہ منی لانڈرنگ سے مکر گئیں

by ویب ڈیسک
جنوری 13, 2022
ایف آئی اے کا خوف، حریم شاہ منی لانڈرنگ سے مکر گئیں
Share on FacebookShare on Twitter

منی لانڈرنگ میں حریم شاہ کو ہوشیاری گلے پڑگئی، اپنے ہی بات سے یوٹرن لے لیا۔ ٹک ٹاکر نے دعویٰ کیا تھا کہ پاکستان سے بھاری رقم لیکر برطانیہ گئیں اور انہیں کسی نے نہیں روکا تاہم میڈیا پر خبر نشر ہونے اور وفاقی تحقیقاتی ایجنسی کی جانب سے تحقیقات شروع کیے جانے کے بعد حریم شاہ نے اپنے دعوے سے انکار کردیا ساتھ ہی ساتھ ایف آئی اے کے خوف سے ایسے ڈر گئی کہ بھاری رقم والی  ویڈیو اپنے اکاؤنٹ سے فوری ڈیلیٹ کردی اور معافیاں مانگنے لگیں، ٹاک ٹاکر حریم شاہ کا اب کہنا ہے کہ وائرل ہونے والی ویڈیو میں نے بس ایسے ہی بنائی تھی، میں پاکستان سے کوئی رقم لے کر نہیں گئی۔ میں نے کوئی منی لانڈرنگ نہیں کی اور نہ مجھے اس کے بارے میں انفارمیشن ہے۔ منی لانڈرنگ والے بتا کر نہیں کرتے۔

Hareem Shah who had earlier claimed that she smuggled currency now says she does not know anything about money laundering and was kidding#NayaDaur #HareemShah https://t.co/WcnnBp9LSC pic.twitter.com/qES0I4XRAl

— Naya Daur Media (@nayadaurpk) January 12, 2022

حریم شاہ کی بیان مکرنے کی ویڈیو ایف آئی اے کی جانب سے تحقیقات شروع کرنے کے بعد سامنے آئی۔ ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ برطانیہ کی نیشنل کرائم ایجنسی کو معاملے کی تحقیقات کیلئے خط لکھنے کا فیصلہ کیا ہے کیونکہ ویڈیو میں حریم شاہ بھاری رقم منتقلی کا انکشاف کر رہی ہیں، ان کے خلاف فارن ایکس چینج قوانین کے  تحت کارروائی کی جائے گی۔

https://youtu.be/uGV9qKA9vZA

 

Tags: ایف آئی اےحریم شاہمنی لانڈرنگ
Previous Post

کشمیرروڈ کراچی میں ڈاکو کی فائرنگ،2 دن کے دلہا کو قتل کردیا گیا

Next Post

ڈکیتی کے دوران ماں اور بہن کے سامنے نوبیاہتا نوجوان قتل

Next Post
ڈکیتی کے دوران ماں اور بہن کے سامنے نوبیاہتا نوجوان قتل

ڈکیتی کے دوران ماں اور بہن کے سامنے نوبیاہتا نوجوان قتل

Discussion about this post

تار نامہ

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

drone

پنجاب میں ’اینٹی ڈرون یونٹ‘ قائم کرنے کا فیصلہ

ricky martin

معروف گلوکار رکی مارٹن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں پرفارم کریں گے

iran 4

امریکی ٹی وی کی ایران کی بڑی جنگی کامیابیوں کی تصدیق

اگست میں بنگلہ دیش کی 2 کرکٹ  ٹیمیں آئیں گی

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز، بنگلہ دیش اسکواڈ کا اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist