تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ایشز سیریز: کپتان پیٹ کمنز کی تباہ کن بالنگ، انگلینڈ 147رنز پر ڈھیر

by ویب ڈیسک
دسمبر 8, 2021
ایشز سیریز: کپتان پیٹ کمنز کی تباہ کن بالنگ، انگلینڈ 147رنز پر ڈھیر
Share on FacebookShare on Twitter

آسٹریلوی شہر برسبین میں کھیلے جانے والا پہلا ٹیسٹ میں کینگرو کپتان پیٹ کمنز کے لیے یادگار بن گیا۔ جنہوں نے صرف31رنز دے کر 5انگلش بلے بازوں کو ڈریسنگ روم کی راہ دکھائی۔ ٹاس تو انگلینڈ نے جیتا تھا اور بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا لیکن ارادہ اُس وقت بری طرح ناکام ہوگیا، جب صرف مہمان ٹیم نے کھاتہ بھی نہیں کھولا تھا کہ اُس کے اوپنر برنز چلتے بنے۔ جس کے بعد انگلش ٹیم کی وکٹیں خزاں کے پتوں کے طرح بکھرتی رہیں۔

بشکریہ آئی سی سی

فاسٹ بالر اور کپتان پیٹ کمنز نے تو انگلش بیٹنگ لائن کی کمر توڑ کر رکھ دی۔ انگلینڈ کی ٹیم صرف147رنز پر آؤٹ ہوئی۔ جبکہ نمایاں اسکورر انگلش کپتان جوز بٹلر 39رنز بنا کر رہے۔ پیٹ کمنز کے علاوہ مچل اسٹارک اور جوز ہزل ووڈ نے دو دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔جبکہ ایک وکٹ کیمرون گرین کے حصے میں آئی۔ کم روشنی کے باعث جلد ی پہلے دن کا کھیل ختم کرنا پڑا اور جمعرات کو میزبان بلے باز بیٹنگ کے لیے میدان میں اتریں گے۔ یاد رہے کہ بطور  آسٹریلوی کپتان کسی بھی ایشز سیریز میں 5 کھلاڑی آؤٹ کرنے کا کارنامہ پیٹ کمنز نے 50 سال کے بعد ہوا ہے۔ اس سے قبل1962 میں  رچی بینوڈ نے ایک اننگ میں 5 کھلاڑیوں کا شکار کیا تھا۔

بشکریہ آئی سی سی
Tags: ایشیز سیریزبرسبین ٹیسٹپیٹ کمنز
Previous Post

بابر کا ایک اوور،ساجد پر بھی بھاری؟

Next Post

ارسلان محسود قتل: نوجوان ٹیوشن پڑھ کر ہی گھر واپس آرہا تھا، ڈی آئی جی ویسٹ

Next Post
ارسلان محسود قتل: نوجوان ٹیوشن پڑھ کر ہی گھر واپس آرہا تھا، ڈی آئی جی ویسٹ

ارسلان محسود قتل: نوجوان ٹیوشن پڑھ کر ہی گھر واپس آرہا تھا، ڈی آئی جی ویسٹ

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist