تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

اومی کرون کا خطرہ، پاکستان کی جنوبی افریقا سمیت 6ممالک کی پروازوں پر پابندی

by ویب ڈیسک
نومبر 27, 2021
اومی کرون کا خطرہ، پاکستان کی جنوبی افریقا سمیت 6ممالک کی پروازوں پر پابندی
Share on FacebookShare on Twitter

جنوبی افریقا میں کورونا وائرس کی خطرناک قسم ’اومی کرون‘ کی علامت کے بعد نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے ہنگامی بنیادوں پر فیصلہ کیا ہے کہ جنوبی افریقا، ہانگ کانگ، موزمبیق، نمیبیا، لیسوتھو ،بوٹسوانا اور ایسواتنی سے آنے والی پروازوں پر بندش لگادی۔ این سی او سی کے مطابق یہ اقدام ’اومی کرون‘ کے خطرات کے پیش نظر اٹھایا گیا ہے۔ان ممالک میں پھنسے پاکستانی 5دسمبر تک واپس آسکتے ہیں۔

بشکریہ این سی او سی

ایسے مسافر جنہیں ہنگامی حالت میں ان ممالک سے سفر کرنا ہے، ان کے لیے ضروری ہوگا کہ ویکسی نیشن سرٹی فکٹ یافتہ ہوں، جو سفر سے پہلے زیادہ سے زیادہ 72گھنٹے پہلے کا منفی پی سی آر ٹیسٹ رکھتے ہوں، ہوائی اڈے پر آمد پر ان سے آر اے ٹی ٹیسٹ لیا جائے گا۔ ٹیسٹ منفی آنے پر گھر میں لازمی طور پر 3دن کا قرنطینہ اور پھر تیسرے دن پھر آر اے ٹی ٹیسٹ ہوگا۔ اور اگر یہ مثبت آیا  10دن لازمی طور پر قرنطینہ اور پھر اس کے بعد پی سی آر ٹیسٹ کرانا ہوگا۔

بشکریہ ٹوئٹر

این سی او سی نے عوام پر زور دیا ہے کہ ویکسی نیشن کی خوراکیں مکمل کرائیں۔ساتھ ساتھ ماسک پہنیں اور کسی بھی طرح کی علامات کی صورت میں فوری طور پر ٹیسٹ کرائیں۔

Tags: اومی کروناین سی او سی
Previous Post

پاکستانی اوپنر ز کا بنگلہ دیش کو کرارا جواب

Next Post

شاہین کی بلے بازوں کی ناکامی کا داغ دھونے کی کوشش

Next Post
شاہین کی بلے بازوں کی ناکامی کا داغ دھونے کی کوشش

شاہین کی بلے بازوں کی ناکامی کا داغ دھونے کی کوشش

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist