تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

اور اب بانی پاکستان کے مجسمے سے عینک چوری

by ویب ڈیسک
دسمبر 5, 2021
اور اب بانی پاکستان کے مجسمے سے عینک چوری
Share on FacebookShare on Twitter

وہاڑی کے ڈسٹرکٹ کمشنر کے دفتر کے احاطے میں نصب قائد اعظم کے مجسمے سے رات گئے چور اُن کی عینک لے اڑے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ جدید کیمرے اور فول پروف سیکوریٹی انتظامات کے باوجود چوروں نے یہ کارستانی دکھائی ہے۔ یہ مجسمے ڈی سی آفس کے سبزہ زار میں نصب ہے، جہاں سے گزر کر ہر شخص مرکزی دفتر میں جاتا ہے۔

بشکریہ سوشل میڈیا

ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ وہ اُن چوروں کی تلاش میں ہیں،جو بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کے مجسمے کی عینک چوری کرگئے ہیں۔ یاد رہے کہ اس سے قبل بہاولپور میں پاکستانی بین الاقوامی  ہاکی کھلاڑی  کے مجسمے سے ہاکی چرانے کی بھی واردات ہوچکی ہے۔

بشکریہ سوشل میڈیا
Tags: ڈی سی آفسعینکقائداعظم محمد علی جناحمجسمےوہاڑی
Previous Post

وکی اور کترینا کی شادی اور سلمان خان پر دلچسپ میمز

Next Post

مقتول سری لنکن منیجر کوبچانے پر ملک عدنان کے لیے تمغہ شجاعت

Next Post
مقتول سری لنکن منیجر کوبچانے پر ملک عدنان کے لیے تمغہ شجاعت

مقتول سری لنکن منیجر کوبچانے پر ملک عدنان کے لیے تمغہ شجاعت

Discussion about this post

تار نامہ

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

drone

پنجاب میں ’اینٹی ڈرون یونٹ‘ قائم کرنے کا فیصلہ

ricky martin

معروف گلوکار رکی مارٹن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں پرفارم کریں گے

iran 4

امریکی ٹی وی کی ایران کی بڑی جنگی کامیابیوں کی تصدیق

اگست میں بنگلہ دیش کی 2 کرکٹ  ٹیمیں آئیں گی

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز، بنگلہ دیش اسکواڈ کا اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist