تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

امریکی خط ڈرامے کی وجہ عارف نقوی کے خلاف متوقع فیصلہ ہے، مریم نواز

by ویب ڈیسک
اپریل 23, 2022
امریکی خط ڈرامے کی وجہ عارف نقوی کے خلاف متوقع فیصلہ ہے، مریم نواز
Share on FacebookShare on Twitter

مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ عارف نقوی جس الزام میں پکڑے گئے۔ اس گھپلے میں عمران خان بھی شریک ہیں۔ عمران خان نے عارف نقوی سے لاکھوں ڈالر غیر قانونی طور پر لیے ہوئے ہیں۔ مریم نواز کے ٹوئٹس کے مطابق اداروں پر حملے، گھیراؤ جلاؤ کا سبق بھی جلد انتخابات کے لیے دباؤ بڑھانے کا حربہ ہے۔

قوم یہ جان کے کہ امریکی خط ڈرامے کی وجہ عارف نقوی کے خلاف متوقع فیصلہ ہے کیونکہ وہ جس الزام میں پکڑا گیا ہے اس گھپلے میں عمران خان بھی شریک ہے کیونکہ عمران نے اس سے لاکھوں ڈالر غیر قانونی طور پر لیے ہوئے ہیں۔ ECP پر حملہ آور ہونے کی وجہ غیر قانونی فنڈنگ کے ناقابل تردید شواہد ہیں۔

— Maryam Nawaz Sharif (@MaryamNSharif) April 23, 2022

ان کا کہنا تھا کہ کان کھول کر سن لو، غنڈا گردی اور دھمکیاں اب عمران خان کی اپنی تباہی کا باعث بنیں گی۔ اپنی حکومت نہ سنبھال سکے، اپنی پارٹی نہ سنبھال سکے اور باتیں سن لیں۔

اداروں پر حملےاور گھیراو جلاؤ کا سبق بھی جلد انتخابات کے لیے دباو بڑھانے کا حربہ ہے۔ کان کھول کے سن لو! تمھاری غنڈہ گردی اور دھمکیاں اب تمھاری اپنی تباہی کا باعث بنیں گی۔ اپنی حکومت نا سنبھال سکا، اپنی پارٹی نا سنبھال سکا اور باتیں سن لو! تمھار کھیل ہمیشہ کے لیے ختم انشاءاللّہ!

— Maryam Nawaz Sharif (@MaryamNSharif) April 23, 2022

مریم نواز نے عمران خان کو مخاطب کرکے کہا کہ تمہارا کھیل ہمیشہ کے لیے ختم ہوگیا۔

Tags: مریم نوازمسلم لیگ نون
Previous Post

عمران خان کی اسلام آباد کی جانب مارچ کرنے کی تیاری

Next Post

مودی کا دورہ مقبوضہ کشمیر، وادی میں ہڑتال اور مظاہرے

Next Post
مودی کا دورہ مقبوضہ کشمیر، وادی میں ہڑتال اور مظاہرے

مودی کا دورہ مقبوضہ کشمیر، وادی میں ہڑتال اور مظاہرے

Discussion about this post

تار نامہ

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

drone

پنجاب میں ’اینٹی ڈرون یونٹ‘ قائم کرنے کا فیصلہ

ricky martin

معروف گلوکار رکی مارٹن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں پرفارم کریں گے

iran 4

امریکی ٹی وی کی ایران کی بڑی جنگی کامیابیوں کی تصدیق

اگست میں بنگلہ دیش کی 2 کرکٹ  ٹیمیں آئیں گی

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز، بنگلہ دیش اسکواڈ کا اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist