تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

اقرار الحسن پر بدترین تشدد کے پیچھے کہانی کیا ہے؟

by ویب ڈیسک
فروری 15, 2022
اقرار الحسن پر بدترین تشدد کے پیچھے کہانی کیا ہے؟
Share on FacebookShare on Twitter

اقرار الحسن پر بدترین تشدد پر گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران  سوشل میڈیا پر معروف اینکر سے اظہار یکجہتی کی جارہی ہے اور کئی سیاسی اور سماجی شخصیات کے ساتھ ساتھ صحافی برادری اقرار الحسن کے ساتھ کھڑی ہے۔ جنہوں نے اصل داستان  ذرائع ابلاغ کوبتائی ہے، ان کا دعویٰ ہے کہ آئی بی کا افسر نادرا کی تصدیق کے لیے گھروں میں آکر رشوت لیتا تھا، انٹیلی جینس بیورو کے رشوت خور افسر کے اقرار الحسن کا کہنا ہے کہ وہ اپنے پروگرام کے لیے خلاف اسٹنگ آپریشن کررہے تھے۔ اور لگتا یہی ہے کہ اس کی بھنک انہیں ہوگئی، اسی معاملے پر جب وہ پاسپورٹ آفس صدر کے قریب  آئی بی افس پہنچے تو ان کی پوری ٹیم کو یرغمال بنالیا گیا۔

آئی بی کے رشوت خور افسر کیخلاف سرعام کا اسٹنگ آپریشن، ٹیم سرعام پر کو حبس بے جا میں رکھنے والے 5 آئی بی افسران معطل#ARYNews #SareAam #iqrarulhassan pic.twitter.com/5eKOBykG6D

— ARY News (@ARYNEWSOFFICIAL) February 14, 2022

پوچھ گچھ کی تو سرعام کی ٹیم کو برہنہ کرکے بدترین تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ اُن کے مطابق اس سارے عمل کی باقاعدہ ویڈیوز بھی بنائی گئیں۔ یہاں تک کہ کرنٹ بھی لگایا گیا۔ اقرار الحسن نے اس بات کا شکوہ کیا کہ اس ساری کارروائی کا علم ہونے کے باوجود سربراہ آئی بی سندھ آزاد خان نے کوئی ایکشن نہیں لیا۔ نہ ان اہلکاروں کو روکنے کی کوشش کی۔

اقرار الحسن آپ سب کی دعاوں سے خیریت سے ہیں ۔لیکن جس قرب سے اقرار کی والدہ ،پہلاج اور میں گزر رہے ہیں اُس کا حساب کون دے گا ۔ جس اذیت سے اقرار اور ٹیم کے باقی بہادر ممبران گزرے اُس کا حساب کس کے سر؟#iqrarulhassan

— qurat ul ain iqrar (@ain_iqrar) February 15, 2022

اس پرتشدد ایکشن کی وجہ سے اقرار الحسن کی پسلیوں اور کندھے پر فریکچر آیا ہے۔ زخموں سے لہولہان ہوکر اقرار الحسن اور ان کی ٹیم کو عباسی شہید اسپتال لایا گیا، جہاں ان کے مختلف ٹسیٹ اور سی ٹی اسکن ہوئے۔ کہا جارہا ہے کہ اقرار الحسن کے سر میں سات سے آٹھ  ٹانکے لگے ہیں۔ جبکہ گردن پر بھی چوٹ آئی ہے۔

Latest on @iqrarulhassan #iqrarulhassan pic.twitter.com/VwyklCylNJ

— Waseem Badami (@WaseemBadami) February 15, 2022

اے آر وائے نیوز کے پروگرام سرعام کے میزبان اقرار الحسن کا کہنا ہے کہ اُن پر ہر طرح کا ظلم کیا گیا۔ آنکھوں پر پٹیاں باندھ کر کئی گھنٹے حبس بے جا میں رہے۔ انہوں نے بتایا کہ ہم آئی بی افسران کی کرپشن کو بےنقاب کررہے تھے، جس کی سزا مارپیٹ کی صورت میں ملی، اقرار الحسن پر تشدد کی یہ خبر جنگل کی آگ کی طرح پھیلی وزیراعظم ہاؤس نے بھی اس سارے معاملے کا نوٹس لیا۔

اقرار پر تشدد کے حوالے سے تازہ ترین#iqrarulhassan pic.twitter.com/AouWt0g3F9

— Waseem Badami (@WaseemBadami) February 14, 2022

جس پر ڈائریکٹر آئی بی سید رضوان سمیت  5 افسران کی معطلی کا نوٹی فکشن بھی جاری کردیا ہے۔

Tags: اقرار الحسنسر عام
Previous Post

پی ایس ایل میں آج سے 100 فی صد تماشائیوں کو اجازت

Next Post

ویلنٹائن ڈے: 660 سے زائد جوڑوں کی اجتماعی شادی

Next Post
ویلنٹائن ڈے: 660 سے زائد جوڑوں کی اجتماعی شادی

ویلنٹائن ڈے: 660 سے زائد جوڑوں کی اجتماعی شادی

Discussion about this post

تار نامہ

children

یتیم بچوں اور بیواؤں کے لیے ’وزیراعلیٰ پنجاب رحمت کارڈ‘ متعارف کرانے کا فیصلہ

port

پاکستانی بندرگاہوں کی عارضی بندش سے متعلق زیرِ گردش نوٹیفکیشن جعلی ہے

ayat al khumani 2

ایرانی سپریم لیڈر خامنہ ای کی نماز جنازہ کیوں مؤخر ہوئی ؟

currency note

نئے کرنسی نوٹ کیسے حاصل کریں؟

dog

پنجاب میں 2 سال کے دوران 4 لاکھ 36 ہزار سے زائد کتوں کے کاٹنے کے واقعات

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist