تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

افغان تعلیمی اداروں میں پردے کا اہتمام

by ویب ڈیسک
ستمبر 7, 2021
افغان تعلیمی اداروں میں پردے کا اہتمام
Share on FacebookShare on Twitter

افغانستان میں طالبان نے کنٹرول سنبھال لیا ہے ، جس کے بعد خواتین کو خدشات تھے لیکن افغان طالبان نے واضح طور پر کہہ دیا ہے کہ وہ خواتین کو ایک حد میں رہتے ہوئے کام کاج اور دیگر فرائض کی اجازت دیں گے بلکہ انہوں نے سرکاری محکموں میں کام کرنے والی خواتین کو واپس دفتر آنے کا بھی حکم دیا تھا ۔

افغان طالبان کا کہنا یہ بھی ہے کہ وہ خواتین کی تعلیم کی راہ میں رکاوٹ نہیں بنیں گے بلکہ انہیں اس بات کا موقع دیں گے کہ تعلیم کے زیور سے آراستہ ہو کر ملکی ترقی میں اپنا کردار ادا کریں ، افغان طالبان کے اس فیصلے پر خواتین نے بھی سکھ کا سانس لیا ۔

سوشل میڈیا پر چند تصاویر گردش میں ہیں ، جو ابن سینا یونیورسٹی کابل کی کلاس کی بتائی جاتی ہیں ، جس میں واضح طور پر دیکھا جاسکتا ہے کہ مرد اور خواتین طالب علم ایک ہی کلاس میں تو ہیں لیکن ان کے درمیان پردے کا اہتمام کیا گیا ہے ۔ میڈیا رپورٹس بتاتی ہیں کہ اس نوعیت کے انتظامات افغانستان کے اُن تعلیمی اداروں میں کیے جارہے ہیں جہاں مخلوط تعلیم دی جارہی ہے ۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق پردے کے اس انتظام پر افغان طالبات نے فی الحال تحفظات ظاہر نہیں کیے ، کیونکہ وہ اس بات پر خوش ہیں کہ پابندیاں ہیں تو کیا کم از کم وہ تعلیم تو حاصل کررہی ہیں ، کیونکہ ابتدا میں یہ خیال ظاہر کیا جارہا تھا کہ طالبان کے آتے ہی خواتین گھروں میں قید ہو کر رہ جائیں گی ۔

Previous Post

ندا یاسر،فارمولاون کار اور5سالہ پرانے کلپ کا چرچہ کیوں

Next Post

برازیل اور ارجنٹائن کا میچ کیوں منسوخ ہوا ؟

Next Post
برازیل اور ارجنٹائن کا میچ کیوں منسوخ ہوا ؟

برازیل اور ارجنٹائن کا میچ کیوں منسوخ ہوا ؟

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist