تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

اصل زندگی تو عامر بھائی جی رہے ہیں

by ویب ڈیسک
فروری 10, 2022
اصل زندگی تو عامر بھائی جی رہے ہیں
Share on FacebookShare on Twitter

عامر لیاقت حسین کی تیسری شادی پر سوشل میڈیا پر چٹ پٹے تبصرے اور میمز دیکھنے کو مل رہے ہیں۔ دل جلے تو عامر لیاقت حسین کی 18 برس کی دوشیزہ سے شادی کرنے پر خاصے تلما رہے ہیں۔ خاص کر اس ویڈیو کو تو جیسے دل کے ارمان سب کے بھڑک اٹھے ہیں جس میں عامر لیاقت نئی نویلی دلہن کے ساتھ ہیں۔

Dr Aamir Liaquat announces third marriage with 18-year-old Syeda Dania Shah. Best wishes to the couple @AamirLiaquat pic.twitter.com/s9dE3UB6Kh

— Murtaza Ali Shah (@MurtazaViews) February 10, 2022

جس پر ایک صارف عبداللہ نے لکھا کہ عامر بھائی کچھ ہمارے لیے بھی چھوڑ دو۔

Amir bhai koi hum logho kay liyay ye chor do #Karachi #amirliaquat pic.twitter.com/guA6567238

— muhammad abdullah (@muhamma49843877) February 10, 2022

کسی نے لکھا کہ جتنی دیر میں ہم نے کروٹ نہیں بدلی لوگ بیویاں بدل دیتے ہیں۔

The Difference between Yesterday and Today. WhatsApp message before my and after my sleep.
جتنی دیر میں ہم نے کروٹ نہیں بدلی لوگ بیویاں بدل دیتے ہیں#amirliaquat#SyedaTubaanwar#syedatuba pic.twitter.com/L0GVCzjWii

— The Persistent (@AzlanbinKhan) February 10, 2022

عدنان لکھتے ہیں کہ کسی کی ایک نہیں ہورہی اور کوئی تیسری شادی کرتا ہے عجیب دنیا ہے ۔

Kese ke aak nahe ho rahe aur koye 3sre shadi krta hai Ajeeb dunya hai 😂 #amirliaquat pic.twitter.com/PYzGJuMj4O

— ☠️Adnan☠️꧂ Maͥℚbͣoͫoℓ (@Ad_nan7) February 10, 2022

ایک صارف نے روتے ہوئے بچے کی تصویر کو کنوروں سے تعبیر کی ہے۔

Singles after seeing #amirliaquat getting married for the 3rd time: pic.twitter.com/otJCcpGcqL

— Namal🌼|LQ❤️| (@Moody_hun_yar) February 10, 2022

ایک صارف اسد چوہدری کا کہنا ہے کہ عامر بھائی کا الگ ہی پی ایس ایل چل رہا ہے۔ کیونکہ ایمرجنگ پلیئر شامل کررہے ہیں۔

Amir Liaquat ka alag hi PSL chal raha hai.Each year comes up with new emerging player ❤️#amirliaquat #PSL7

— Asad Chaudhary (@asad__chaudhary) February 10, 2022

ایک صارف عامر بھائی کہہ رہے ہوں گے کیوں ہلا دیا ناں؟

Aamir Liaquat 18 saal ki larki sy shadi karny k baad….#amirliaquat pic.twitter.com/4oQSlxGN3N

— rabbit_ki_tweets (@stfu_aiman) February 10, 2022

ارسلان کہتے ہیں کہ لگتا ہے زندگی تو بس عامر بھائی ہی جی رہے ہیں۔

3rd Wicket Down 😂
Zindagi toh Bs Amir Bhai Jee Rahe hain😂#amirliaquat #shadimubarak pic.twitter.com/BhAnK9p5gw

— A R S A L A N (@iarsalannnn) February 10, 2022

خادیرعلی شاہد کے بقول عامر بھائی کے بھائی پیسہ ہو تو کیا کچھ نہیں ہوسکتا۔

Amir Liaqat be like:#amirliaquat pic.twitter.com/xnVA8XTGoV

— Khadir Ali Shahid (@KhadirAliShahid) February 10, 2022

عبدل وہاب کے مطابق استاد بڑے ہو کر کیا بنوگے تو بچہ کہتا ہے عامر لیاقت۔

اقبال کے شاہینوں! اونچی پرواز شاہد نیے پاکستان میں عامر لیاقت کو ہی نصیب ہے۔ 🤩 #amirliaquat

— Ziauddin Ali Shah (@zatsbrown) February 10, 2022

ضیا الدین علی شاہ کا کہنا ہے کہ اقبال کے شاہینوں اونچی پرواز شاہد نئے پاکستان میں عامر لیاقت کو ہی نصیب ہے۔

Amir liaquat be like Zindagi ka maza to shadiyon mein hai 😂😂#amirliaquat pic.twitter.com/x5OO27fslf

— jiیa🖤 (@jiyahoonyarrr_) February 10, 2022

ایک صارف کا کہنا ہے کہ عامر بھائی کی زندگی کا مزہ تو شادیوں میں ہے۔

Amir bhai please bangali baba ka No: dedo#amirliaquat #3rdwife pic.twitter.com/OsQvgCYMiE

— Zurain (@ZurainMughal) February 10, 2022

کسی نے عامر بھائی کی شادیوں کی ہیٹ ٹرک پر عامل بابا کا نمبر مانگ لیا ہے۔

Previous Post

کراچی کے علاقوں میں چور ڈاکو آزادانہ دندنانے لگے

Next Post

بھوپال میں حجاب کی حمایت میں مسلم طالبات کا انوکھا احتجاج

Next Post
بھوپال میں حجاب کی حمایت میں مسلم طالبات کا انوکھا احتجاج

بھوپال میں حجاب کی حمایت میں مسلم طالبات کا انوکھا احتجاج

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist