تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

اسپیکر پنجاب کے اختیارات محدود

by ویب ڈیسک
جون 15, 2022
اسپیکر پنجاب کے اختیارات محدود
Share on FacebookShare on Twitter

صوبائی کابینہ نے منظوری دی، جس کے بعد گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے اب اسپیکر کے اختیارات محدود کرنے اور اجلاس طلب کرنے کا اختیار سیکریٹری قانون کے حوالے کرنے کا آرڈینس جاری کردیا ہے۔ جس کے بعد  ایوانِ اقبال میں بلائے گئے اجلاس میں بجٹ پیش کرنے کو آئینی اور قانونی تحفظ حاصل ہو گیا ہے۔ گورنر پنجاب نے 3 آرڈیننس جاری کیے ہیں جس کے تحت پنجاب اسمبلی سیکریٹریٹ کا عملہ اب سیکریٹری قانون کے ماتحت ہو گا۔ اسپیکر پنجاب اسمبلی کو لامحدود اختیارات حاصل تھے۔ آئین میں درج ہے کہ گورنر جب چاہیں کسی بھی جگہ پر اجلاس بلا سکتے ہیں۔ اب اسمبلی اجلاس بلانے کا نوٹی فکیشن جاری کرنے کا اختیار سیکریٹری اسمبلی کے بجائے سیکریٹری قانون کے پاس ہو گا۔

گورنت پنجاب نے تین آرڈیننس جاری کیے ہیں

دلچسپ صورتحال یہ ہے کہ پنجاب میں بجٹ اجلاس سے متعلق ایوان کے 2 الگ الگ اجلاس طلب کیے گئے ہیں۔ ایک اجلاس حکومت اور اتحادی جماعتوں کی طرف سے جب کہ دوسرا حزبِ اختلاف اور اُن کی ہم خیال جماعتوں نے بلایا ہے۔ اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہیٰ کی زیرِ صدارت اجلاس میں حزبِ اختلاف کی سیاسی جماعتیں تحریک انصاف اور قاف لیگ  شریک ہوں گی اور یہ اجلاس اسمبلی ہال میں ہورہا ہے جب کہ دوسرا اجلاس ایوانِ اقبال میں ہے جس کی صدارت ڈپٹی اسپیکر سردار دوست محمد مزاری کریں گے۔ یاد رہے کہ پنجاب حکومت 2 روز سے اسمبلی میں آئندہ مالی سال کا بجٹ پیش نہیں کر سکی۔

بشکریہ ٹوئٹر
Previous Post

دس سالہ بچہ 4 روز تک کنویں میں زندہ کیسے رہا؟

Next Post

سعودی عرب میں پہلا بین الاقوامی اوپیرا فیسٹیول

Next Post
سعودی عرب میں پہلا بین الاقوامی اوپیرا فیسٹیول

سعودی عرب میں پہلا بین الاقوامی اوپیرا فیسٹیول

Discussion about this post

تار نامہ

iran

پڑوسی ممالک کیخلاف حملے نہیں کیے جائیں گے, ایرانی صدر

ispr

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، خطے سے متعلق تبادلہ خیال

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist