تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

استعمال شدہ کنٹینروں سا بنا پورٹیبل فٹ بال اسٹیڈیم تیار

by ویب ڈیسک
دسمبر 6, 2021
استعمال شدہ کنٹینروں سا بنا پورٹیبل فٹ بال اسٹیڈیم تیار
Share on FacebookShare on Twitter

قطر کے دارالحکومت دوحہ میں فیفا ورلڈکپ 2022 کے لیے 974 کنٹینروں کی مدد سے ایک حیرت انگیز فٹبال اسٹیڈیم تیار کیا گیا ہے جسے اپنی ساخت کے اعتبار سے  ‘974 اسٹیڈیم’ ہی  پکارا جائے گا ۔ ایک منفرد کانسپٹ کے ساتھ اس اسٹیڈیم کی تعمیر کا آغاز 2017 میں کیا گیا تھا، اسوقت اس کا تجویز کردہ نام ’’راس ابو عبود‘‘ تھا جسے بعد میں تبدیل کردیا گیا۔ اسٹیڈیم کے ڈھانچے میں لوہے کی ہزاروں سلاخیں استعمال کرتے ہوئے  کنٹینرز کو جوڑ کر قطار در قطار نشستیں بنائی گئی ہیں۔ یہاں میچ دیکھنے کے لئے بیک وقت 40 ہزار افراد  بیٹھ کر میچ دیکھ سکیں گے لیکن اس اسٹیڈیم کی سب سے دلچسپ بات یہ ہے کہ  ورلڈ کپ مکمل ہونے کے بعد اس پورے اسٹرکچر کو ٹکڑوں میں الگ الگ کر کے سرے سے ختم کیا جاسکے گا۔

یاد رہے کہ فیفا ورلڈ کپ 2022 کا آغاز 21 نومبر کو ہو گا جس میں  قطر کی ٹیم افتتاحی میچ کھیلے گی۔ 2 دسمبر تک ہر روز 4 گروپ میچز کھیلے جائیں گے جبکہ تین سے چھ دسمبر تک پری کوارٹر فائنل، نو اور دس دسمبر کو کوارٹر فائنل کھیلے جائیں گے۔ورلڈ کپ 2022 کے سیمی فائنل 13 اور 14 دسمبر جبکہ فائنل 18 دسمبر 2022 کو کھیلا جائے گا۔

Previous Post

جب بابر ی مسجد کو 29سال پہلے شہید کیا گیا

Next Post

سانحہ سیالکوٹ تعلقات پر اثرانداز نہیں ہوگا، سری لنکن ہائی کمشنر

Next Post
سانحہ سیالکوٹ تعلقات پر اثرانداز نہیں ہوگا، سری لنکن ہائی کمشنر

سانحہ سیالکوٹ تعلقات پر اثرانداز نہیں ہوگا، سری لنکن ہائی کمشنر

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist