تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

اب پاکستان میں بھی خوشی پڑھائی جائے گی

by ویب ڈیسک
دسمبر 23, 2021
اب پاکستان میں بھی خوشی پڑھائی جائے گی
Share on FacebookShare on Twitter

دنیا میں بڑھتی مایوسی اور نفسیاتی الجھنوں کے شکار عوام کی بڑھتی تعداد کو مدنظر رکھتے ہوئے لاہور یونیوسٹی آف ہیلتھ سائنس کا ایک محسن اقدام، ملک میں اب خوش رہنے والے افراد کو ڈگری دی جائے گی۔ ملک میں اپنی نوعیت کی یہ پہلی ایسی ڈگری ہے جس میں زندگی سے بیزار اور مایوس افراد کو خوش رہنے کے طریقے سکھائیں جائے گے۔ یہ انوکھی ڈگری یونیورسٹی آف لاہور ہیلتھ سائنس نے متعارف کروائی ہے، جس کا نام ‘ماسٹرز آف ہیپی نیس’ ہے جس کی مدت دو سال رکھی گئی۔ اس ڈگری کے دوران طلبا کو مشکلات کا مقابلہ کرنے، ہر حالات میں خوش کیسے رہنا ہے اورمعاشرے کے منفی رویے کو ختم کرنے کے طریقے بتائے جائے گے جن پر عمل کرکے طلبا اپنی زندگی خوشی اور پرسکون طریقے سے گزار سکیں گے جبکہ دیگر مایوس افراد کی بھی مدد کریں گے۔  اس ڈگری کے دوران طلبہ و طالبات کو ڈاکٹرز، فزیکل ٹرینرز اور نفسیاتی ماہرین کی سرپرستی حاصل ہوگی۔ یہی نہیں اس ماسٹرز پروگرام کا یونیورسٹی میں باقاعدہ ایک ڈیپارٹمنٹ بھی ہوگا اور اس ڈگری سے پاس آؤٹ ہونے والے طلبا ‘ماہر خوشی’ بھی کہلائیں گے۔ پاکستان پہلا ملک ہے جس نے خوشی کے لیے باقاعدہ ڈگری پروگرام متعارف کروایا ہے جبکہ اس سے قبل متحدہ عرب امارات نے وزارت خوشی کا عہدہ تشکیل دیا جو وزارت سماجی بہبود اور عوام میں اطمینان پیدا کرنے کا ذمہ دار ہے۔

Tags: خوشیلاہور یونیورسٹیہیلتھ سائنس
Previous Post

شاہ رخ خان پھر عکس بندی میں مصروف، پرستاروں نے کیا خوش آمدید

Next Post

کراچی کی مشہور بیکری کے ملازم کا کیک پر "میری کرسمس”لکھنے سے انکار

Next Post
کراچی کی مشہور بیکری کے ملازم کا کیک پر "میری کرسمس”لکھنے سے انکار

کراچی کی مشہور بیکری کے ملازم کا کیک پر "میری کرسمس"لکھنے سے انکار

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist