تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

اب کپل شرما پر بھی بنے گی بائیوپک

by ویب ڈیسک
جنوری 15, 2022
سمرتی ایرانی کپل شرما سے کیوں ناراض ہیں؟
Share on FacebookShare on Twitter

چند روز سے مقبول ترین بھارتی کامیڈین کپل شرما کی بائیوپک سے متعلق خبریں گردش میں تھیں لیکن کسی مستند ادارے نے ان خبروں کی تصدیق نہیں کی اور نہ ہی کپل شرما کی جانب سے کوئی بیان سامنے آیا تھا تاہم حال ہی میں ڈائریکٹر مرگدیپ سنگھ لامبا جو اس وقت فوکرے3 پر کام کررہے ہیں انہوں نے کامیڈین کپل شرما کی زندگی بنانے کا اعلان کیا ہے اور وہی اس فلم کی ہدایتکاری بھی کریں گے۔

The Kapil Sharma Show: Kapil Sharma Charges Rs 35 Lakh Per Episode, Know How Much Other Cast Members Earn

پروڈیوسر مہاویر جین نے کا کہنا تھا کہ یہ فلم کپل شرما کی زندگی پر مبنی ہوگی اور اسے لائیکا پروڈکشنز کے تحت بنایا جائے گا۔ کپل شرما کسی تعریف کے محتاج نہیں ہے۔ وہ طویل عرصے سے شائقین کا دل جیت رہے ہیں۔ انکا یہ بھی کہنا تھا کہ وہ چاہتے ہیں کہ فلم بینوں کے سامنے بھارت کے ہر دلعزیز فنکار کی اسٹوری کو سامنے لایا جائے۔

News,Fukrey,kapil sharma
بشکریہ پنک ولا

میڈیا رپورٹس کے مطابق کپل شرما پر بننے والی بائیوپک کا نام ‘فنکار’ ہوگا۔ جس میں معروف کامیڈین کے جنم سے لے کر ابھی تک کے سفر کو اس فلم کے ذریعے دکھایا جائے گا۔ اس فلم کے آنے کے بعد امید کی جارہی ہے کہ شائقین کو کپل شرما کا ایک اور نیا روپ دیکھنے کو ملے گا۔

یہ بھی پڑھیں:

سمرتی ایرانی کپل شرما سے کیوں ناراض ہیں؟

دیر سے آنے پر امیتابھ نے کیسے جھاڑا کپل شرما کو

Tags: بائیوپککپل شرما
Previous Post

صنف آہن کی پلاٹون کمانڈر میجر سامعہ کون ہیں؟

Next Post

اومی کرون ویرینٹ: سندھ حکومت کا اسکولوں سے متعلق اہم فیصلے

Next Post
اومی کرون ویرینٹ: سندھ حکومت کا اسکولوں سے متعلق اہم فیصلے

اومی کرون ویرینٹ: سندھ حکومت کا اسکولوں سے متعلق اہم فیصلے

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist