تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

اب بھی دل آپ کو کھیلتے دیکھنا چاہتا ہے!!

by ویب ڈیسک
فروری 14, 2022
اب بھی دل آپ کو کھیلتے دیکھنا چاہتا ہے!!
Share on FacebookShare on Twitter

شاہد آفریدی کے پاکستان سپر لیگ 7 سے الگ ہونے پر گزشتہ کئی گھنٹوں سے سوشل میڈیا پر ” شاہد آفریدی ” کا ہیش ٹیگ گردش میں ہے۔ جس میں ان کے چاہنے والے بوم بوم آفریدی کی کرکٹ بالخصوص پاکستان کے لیے خدمات کو خراج تحسین پیش کررہے ہیں۔

بشکریہ ای ایس پی این

بیشتر کرکٹ پرستار اداس ہیں۔جو چاہتے تھے کہ آفریدی اس اپنے آخری سیزن کا شاندار انداز میں اختتام کریں اور وہی اپنا ٹریڈ مارک اسٹائل یعنی ہاتھوں کو فضا میں بلند کرنے کا دیکھنے کو ملے۔ اس سلسلے میں ایک صارف نصرت زہرہ کا کہنا ہے پتا نہیں کیوں اب بھی دل آپ کو کھیلتے دیکھنا چاہتا ہے۔

#shahidafridi
پتہ نہیں کیوں اب بھی دل آپ کو کھیلتے دیکھنا چاہتا ہے۔۔۔۔

— Nusrat zehra 🇵🇰 (@NutZehra) February 14, 2022

صارف نعیم خان کے مطابق ایک عہد تمام ہوا۔ عثمان جمیل لکھتے ہیں کہ کرکٹ دیکھنے کا جنون بھی ختم ہوا۔

Good bye @SAfridiOfficial 😢.we cannot say good bye to you.but it is your decision.we will miss you so much in the psl❤️..stay healthy and happy.. Beauty of Pakistani team and psl ❤️…#shahidafridi#psl72022 @TheRealPCB #levelhai pic.twitter.com/ldgTBd8ByZ

— Naeem Khan Luni (@LuniNaeem) February 14, 2022

علی کا کہنا ہے کہ لالہ کی کرکٹ کے لیے خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔

ایک اور صارف زمان نے لالہ کی مختلف تصاویر سے پوسٹر پوسٹ کیا ہے، جن کے مطابق ہر تصویر لالہ کی یاد دلاتی رہے گی۔جس میں جذبات اور احساست اپنی مثال آپ رہے ہیں۔

One man, million memories, emotions, spirits come to an end.
You will be missed #LaLa.
Thank you so much for the wonderful memories. No one can replace you#shahidafridi pic.twitter.com/gNR7HMyH1Y

— Z A M A N (@thezamanawan) February 14, 2022

ایک صارف کے مطابق لالہ کی اپنی الگ ہی بات تھی۔

 

Legend has retired from PSL..

Is banday ki alag he bat haa…❤#shahidafridi #HBLPSL2022 #HBLPSL pic.twitter.com/OoXQReGDlU

— UZUMAKI 🎯 (@azeemshah007) February 14, 2022

ماجد ناصر یوسف زئی نے خوبصورت اشعار کے ذریعے شاہد آفریدی کو خراج تحسین پیش کیاہے۔

"تم سے کچھ کہنے کو تھا بھول گیا
ہائے کیا بات تھی کیا بھول گیا
ہو گئی سینکڑوں باتوں کی وفا
ہنس کر جب تو نے کہا بھول گیا”🥀💔

ᴡɪʟʟ ᴀʟᴡᴀʏꜱ ʙᴇ ɪɴ ᴍʏ ʜᴇᴀʀᴛ💗#shahidafridi #missyoualways pic.twitter.com/2GJDsRySf7

— Majid Nisar yousafzai (@MajidNisaryous1) February 14, 2022

اقصیٰ لکھتی ہیں کہ 25 سال کی شاہد آفریدی کی لاجواب اور غیر معمولی یادیں ذہن کے ہر گوشے میں بسی ہیں۔ درحقیقت شاہد آفریدی لیجنڈ ہیں۔

End of an era!💔 Thankyou #ShahidAfridi @SAfridiOfficial for entertaining us and giving us countless memories in last 25 years. You were, are, and always will be a true legend. The greatest respect for you as an athlete and a person. Legend! 🇵🇰 @TEAM_AFRIDI @nsaafridi @TheRealPCB pic.twitter.com/EX58kgP436

— Aqsa Kinjhar Leela Jamali (@AqsaLeelaJamali) February 13, 2022

ابوبکرفاروق کے مطابق دورحاضر کے بچے واقعی خوش قسمت ہیں، جنہیں شاہد آفریدی کی بیٹنگ اور بالنگ دیکھنے کا موقع ملا۔

Todays kids are really lucky who got chance to watch @SAfridiOfficial playing live as it would be just a wish or fantasy for future generations. Thank You Lala for sooooo much happiness. Words are less Lala 💚🇵🇰💚. The only name from cricket world we learnt 1st is #shahidafridi pic.twitter.com/SS8AO8V0ik

— M Abu Bakar Farooq Tarar (@abubakarSays_) February 14, 2022

Tags: آفریدیبوم بومپی ایس ایل 7سوشل میڈیاشاہد خان آفریدیلالہ
Previous Post

خبردار! واٹس ایپ پر دل بھیجنے پر 5 سال جیل 40 لاکھ کا جرمانہ

Next Post

کرناٹک میں خواتین ٹیچرز کے حجاب پہننے پر بھی پابندی

Next Post
کرناٹک میں خواتین ٹیچرز کے حجاب پہننے پر بھی پابندی

کرناٹک میں خواتین ٹیچرز کے حجاب پہننے پر بھی پابندی

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist