تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

آسکر کی نامزدگیاں، ” دی پاور آف دی ڈاگ ” 12 نامزدگیوں کے ساتھ سرفہرست

by ویب ڈیسک
فروری 8, 2022
آسکر  کی نامزدگیاں، ” دی پاور آف دی ڈاگ ” 12 نامزدگیوں کے ساتھ سرفہرست
Share on FacebookShare on Twitter

اکیڈمی ایوارڈز جو کہ اس سال 94 واں سال میں داخل ہوچکا ہے۔ اس کے لیے نامزدگیوں کا اعلان کردیا گیا ہے۔ ” دی پاور آف دی ڈاگ ” سب سے زیادہ 12 نامزدگیاں حاصل کرنے میں کامیاب ہوچکی ہیں۔ آسکر کی تاریخ میں جین کمپین پہلی خاتون ڈائریکٹر بن چکی ہیں جن کی ایک بار پھر آسکر کے لیے نامزدگی ہوئی ہے۔ اس سے پہلے وہ یہ اعزاز فلم ” پیانو” کے لیے حاصل کرچکی ہیں۔

بشکریہ ٹوئٹر

بہترین اداکار کے لیے بئینگ دی رکارڈوز کے لیے جاوئیر بارڈم، بینڈکٹ کمبربیچ فلم دی پاور آف دی ڈاگ کے لیے، اینڈریو گارفیلڈ ٹک ٹک بوم کے لیے، ڈینزل واشنگٹن دی ٹریجڈی آف میکبیتھ کے لیے جبکہ کنگ رچرڈ کے لیے ول اسمتھ کی نامزدگی ہوئی ہے۔

بشکریہ ٹوئٹر

بہترین اداکارہ کے لیے دی آئز آف ٹامی فائے کے لیے جیسکا چاسٹن، دی لوسٹ ڈاٹر کے لیے اولیویا کولمین، پارلیل مدرز کے لیے پینالوپز کرس، بئینگ دی رکارڈوز کے لیے نکول کڈمین اور اسپنر کے لیے کرسٹن اسٹیورٹ کے ناموں کی نامزدگی ہوئی ہے۔ یوں اس بار بڑی اداکاراؤں کے لیے مقابلہ بڑا کڑا ہے۔

بشکریہ ٹوئٹر

بہترین فلم کے لیے بیلفاسٹ، کوڈا، ڈونٹ لک اپ، ڈرائیو مائی کار، ڈیون، کنگ رچرڈ، لیکوریز پیزا، نائٹ میئرایلے اور ویسٹ سائیڈ اسٹوری” دی پاور آف دی ڈاگ” کے ساتھ مقابلے پر ہیں۔

بشکریہ ٹوئٹر

بہترین معاوہ اداکارہ  کی کیٹگری میں دل لوسٹ ڈاٹر کے لیے جیسی بیوکلے، ویسٹ سائیڈ اسٹوری کے لیے آرینا ڈی بوس، بیلفاسٹ کے لیے جوڈی ڈینچ، دی پاور آف دی ڈاگ کے لیے کرسٹن ڈنسٹ اور کنگ رچرڈ کے لیے ایجنونی ایلس مقابلے پر ہیں۔معاون اداکار میں بیلفاسٹ کے لیے کرائین ہنڈز، کوڈا کے لیے ٹروے کوٹسر، دی پاور آف دی ڈاگ کے لیے جیسی پلمون اور بئینگ دی رکارڈوز کے لیے جے کےسمنز اور دی پاور آف دی ڈاگ کے لیے کوڈی سمت کی نامزدگیاں ہوئی ہیں۔ اکیڈمی ایوارڈز کی رنگا رنگ تقریب 27 مارچ کو ہورہی ہے۔

بشکریہ ٹوئٹر
Tags: آسکراکیڈمی ایوارڈزدی پاور آف دی ڈاگ
Previous Post

ایرن ہولانڈ کا کراچی والوں کی میزبانی کا شکریہ

Next Post

سوشل میڈیا کی "شیرنی” کون ؟

Next Post
سوشل میڈیا کی "شیرنی” کون ؟

سوشل میڈیا کی "شیرنی" کون ؟

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist