تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

آسٹریلین آل راؤنڈر میکس ویل کی بھارتی دوشیزہ سے شادی

by ویب ڈیسک
فروری 15, 2022
آسٹریلین آل راؤنڈر میکس ویل کی بھارتی دوشیزہ سے شادی
Share on FacebookShare on Twitter

آسٹریلیا کے لیے بیٹنگ اور بالنگ کے شعبوں میں غیر معمولی کارکردگی دکھانے والے میکس ویل اب بھارتیوں کے نئے داماد بننے جارہے ہیں۔ کرکٹرنے جنوبی بھارت سے تعلق رکھنے والی حسینہ ونی رمن سے 9 سالہ تعلق کو اب باقاعدہ  رشتے کا روپ دینے کی تیاری کرلی ہے۔

بشکریہ ٹوئٹر

غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق میکس ویل اور رمن کی یہ شادی 27 مارچ کو ملیبورن میں ہوگی۔ جس میں بھارتی کرکٹرزکے ساتھ میکس ویل کے ساتھی کھلاڑی بھی شریک ہوں گے۔ میکس ویل اور رمن کی پہلی ملاقات 2013 میں ہوئی، جس کے بعد دونوں نے 2020 میں منگنی کرلی۔

بشکریہ ٹوئٹر

میکس ویل کی دلہن نے آسٹریلیا سے ہی  میڈیکل کی تعلیم مکمل کی ہے جو اب ہاؤس جاب کررہی ہیں۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ میکس ویل اور رمن کا یہ شادی کارڈ تامل زبان میں بنایا گیا ہےجو ہر ایک کی توجہ حاصل کررہا ہے۔

بشکریہ ٹوئٹر
Tags: آسٹریلین آل راؤنڈر میکس ویلمیکس ویل
Previous Post

بار بار دلہا بن کر ٹھگنے والا بھارتی گرفتار

Next Post

Bhai Ke Review| Episode 41

Next Post
Bhai Ke Review| Episode 41

Bhai Ke Review| Episode 41

Discussion about this post

تار نامہ

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

drone

پنجاب میں ’اینٹی ڈرون یونٹ‘ قائم کرنے کا فیصلہ

ricky martin

معروف گلوکار رکی مارٹن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں پرفارم کریں گے

iran 4

امریکی ٹی وی کی ایران کی بڑی جنگی کامیابیوں کی تصدیق

اگست میں بنگلہ دیش کی 2 کرکٹ  ٹیمیں آئیں گی

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز، بنگلہ دیش اسکواڈ کا اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist