تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

آسٹریلوی اوپنر ڈیوڈ وارنر کا بھنگڑا

by ویب ڈیسک
مارچ 8, 2022
آسٹریلوی اوپنر ڈیوڈ وارنر کا بھنگڑا
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلے ٹیسٹ میں مرکز نگاہ رہے ہیں تو وہ مہمان اوپنر ڈیوڈ وارنر، جنہوں نے کھیل کے ہر لمحے سے لطف اٹھایا۔ بیٹنگ کرنے آئے تو کبھی شاہین شاہ آفریدی تو کبھی نسیم شاہ سے ہنسی مذاق کرتے رہے اور جب آسٹریلوی ٹیم دوسری اننگ میں بالنگ کرانے اتری تو ڈیوڈ وارنر کے انداز ہی نرالے تھے۔ فیلڈنگ کے دوران باؤنڈری پر کھڑے ہو کر رقص کرنے کی ان کی ویڈیووائرل ہوگئی ہے۔ جس میں کہیں وہ ڈسکو ڈانس کررہے ہیں تو کہیں بھنگڑا۔

The crowd and the camera love @davidwarner31 🕺🏼#BoysReadyHain I #PAKvAUS pic.twitter.com/UWQYAjTLsk

— Pakistan Cricket (@TheRealPCB) March 8, 2022

سوشل میڈیا صارفین کا کہنا ہے کہ اگر صحیح معنوں میں پاکستان اور تماشائیوں کا لطف اٹھارہے ہیں توہ وہ بلاشبہ ڈیوڈ وارنر ہیں۔

He knows how to enjoy during the game @davidwarner31 #AUSvsPAK https://t.co/Zupl70VT2j

— All Star Cricket (@AllStarCricket2) March 8, 2022

Previous Post

جاوید آفریدی پاکستان کی ترقی اور خوش حالی میں پیش پیش

Next Post

بیٹیاں رحمت، طاقت کا ستون اور باپ کا غرور

Next Post
بیٹیاں رحمت، طاقت کا ستون اور باپ کا غرور

بیٹیاں رحمت، طاقت کا ستون اور باپ کا غرور

Discussion about this post

تار نامہ

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

drone

پنجاب میں ’اینٹی ڈرون یونٹ‘ قائم کرنے کا فیصلہ

ricky martin

معروف گلوکار رکی مارٹن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں پرفارم کریں گے

iran 4

امریکی ٹی وی کی ایران کی بڑی جنگی کامیابیوں کی تصدیق

اگست میں بنگلہ دیش کی 2 کرکٹ  ٹیمیں آئیں گی

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز، بنگلہ دیش اسکواڈ کا اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist