تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

آئی جی پنجاب کی پی ٹی آئی کارکن پر تشدد کی تردید

by ویب ڈیسک
مارچ 11, 2023
آئی جی پنجاب کی پی ٹی آئی کارکن پر تشدد کی تردید
Share on FacebookShare on Twitter

تحریک انصاف کے کارکن علی بلال کی ہلاکت کے حوالے سے نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی اور آئی جی پنجاب عثمان انور نے پریس کانفرنس کی۔ اس موقع پرمحسن نقوی کا کہنا تھا کہ ان کے پاس شواہد ہیں کہ علی بلال تشدد سے نہیں مرا۔ اس پرآئی جی پنجاب اور سی سی پی او لاہور نے تحقیقات کا آغاز کردیا۔  6 بج کر 52 منٹ پر ایک کالے رنگ کی ویگو نے علی بلال کی لاش سروسز اسپتال  پہنچائی، فوری طور پر یہ اطلاعات ہمارے پاس پہنچی اور ہم نے اسے ٹریک کرنا شروع کیا۔ تقریباً ساڑھے 8 بجے گاڑی کے مالک راجا شکیل نے تحریک انصاف یاسمین راشد کو اس حادثے کی تفصیلات دیں۔ جس پر انہوں نے کہا کہ اگلے دن صبح 9 مارچ کو زمان پارک آجائیں۔ یاسمین راشد سے ملنے زمان پارک پہنچا گیا ۔  تمام رہنماؤں کو تفصیلات سے آگاہ کیا، پھر یاسمین راشد نے باہر آکر راجا شکیل کو کہا کہ آپ کی ملاقات کی ضرورت نہیں ہے انہوں نے سب کو آگاہ کردیا ہے، جائیں اور آرام کریں، اس واقعہ کے بعد یہ افراد  روپوش ہوگئے تھے جبکہ گاڑی کے ڈرائیور نے اپنی داڑھی صاف کرالی۔ آئی جی پنجاب کاکہنا ہے کہ گل بہار سیکوریٹز کے وسیع تہہ خانے سے گاڑی ملی، جس میں علی بلال کا خون بھی موجود تھا۔ فارنزک جانچ کروادی گئی ہے۔

Previous Post

وارنٹ گرفتاری 2 ہفتے کے لیے معطل

Next Post

توشہ خانہ پالیسی : 300 ڈالرز سے زیادہ تحفہ حاصل کرنےپر پابندی

Next Post
توشہ خانہ کا ریکارڈ پبلک کرنے کا فیصلہ

توشہ خانہ پالیسی : 300 ڈالرز سے زیادہ تحفہ حاصل کرنےپر پابندی

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist